خبرنامہ انٹرنیشنل

روس کا برطانیہ کے 23 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

  • روس کا برطانیہ کے 23 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان ماسکو:(ملت آن لائن) برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پر قاتلانہ حملے کے بعد برطانیہ اور روس کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی، روسی وزیر خارجہ نے 23 برطانوی سفیروں کو ایک ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

  • اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں:جرمن وزیرداخلہ

    اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں:جرمن وزیرداخلہ برلن:(ملت آن لائن) جرمن کے وزیرداخلہ سی ہوفر نے اسلام دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی میں پناہ لینے مہاجروں کو ملک بدر کرنے لیے بڑا منصوبہ تیار کررہے ہیں، اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جرمنی کے نئے وزیر داخلہ سی ہوفر […]

  • چینی صدر شی جن پنگ کی مدت صدارت میں مزید 5 سال کی توسیع

    چینی صدر شی جن پنگ کی مدت صدارت میں مزید 5 سال کی توسیع بیجنگ:(ملت آن لائن) چینی پارلیمنٹ نے صدر شی جن پنگ کی مدت صدارت میں مزید 5 سالہ توسیع کی توثیق کردی۔ نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں تمام 2970 ارکان نے شی جن پنگ کے حق میں ووٹ دیا، جس […]

  • صدر ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

    صدر ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ دوسری جانب ٹرمپ جونیئر بھی علیحدگی پر رضامند ہیں، جن کا کہنا ہے کہ یہ مشترکہ فیصلہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی […]

  • امریکا نے روس کی خفیہ ایجنسی سمیت 5 اداروں اور 19 شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

    امریکا نے روس کی خفیہ ایجنسی سمیت 5 اداروں اور 19 شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے صدارتی انتخاب میں مداخلت اور سائبر حملوں کا الزام عائد کرکے روس کی خفیہ ایجنسی سمیت 5 اداروں اور 19 شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے 19 روسی شخصیات اور پانچ […]

  • افریقی ملک روانڈا کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد

    افریقی ملک روانڈا کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد لاہور:(ملت آن لائن) مشرقی افریقی ملک روانڈا کے دارالحکومت کِگلی کی مساجد میں لاؤنڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دن میں 5 مربتہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے کِگلی کے […]