خبرنامہ انٹرنیشنل

افریقی مہاجرین کی ملک بدری کا فیصلہ اسرائیلی عدالت نے مسترد کردیا

  • افریقی مہاجرین کی ملک بدری کا فیصلہ اسرائیلی عدالت نے مسترد کردیا تل ابیب:(ملت آن لائن) اسرائیل کی عدالت عظمیٰ نے حکومت کی جانب سے غیر قانونی طریقے سے اسرائیل میں رہنے والے ہزاروں افریقی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے لیے بنایا گیا متنازع منصوبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی سپریم […]

  • سعودی حکام اور حوثی باغیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

    سعودی حکام اور حوثی باغیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف صنعاء:(ملت آن لائن) سعودی عرب اور یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے لیے خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔ یمن میں مسلح حوثی باغی اور سعوی حکام مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئے ہیں، یہ خفیہ مذاکرات سعودی سفارت کار اور حوثی […]

  • فیس بک نے اینٹی مسلم گروپ “برطانیہ فرسٹ” پرپابندی عائد کردی

    فیس بک نے اینٹی مسلم گروپ “برطانیہ فرسٹ” پرپابندی عائد کردی لندن: (ملت آن لائن) فیس بک نے اینٹی مسلم گروپ “برطانیہ فرسٹ” اور اس کے دو رہنماؤں پر پابندی لگادی۔ امریکی صدر ٹرمپ بھی انتہا پسند گروپ کے فالورز میں شامل ہیں۔ جنہوں نے کئی ویڈیوز پچھلے سال شیئر کی تھیں۔ فیس بک نفرت […]

  • ٹرمپ کا نیشنل

    ٹرمپ کا نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر کی چھٹی کا فیصلہ

    ٹرمپ کا نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر کی چھٹی کا فیصلہ واشنگٹن (ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتظامیہ میں رد و بدل کا سلسلہ جاری ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ نے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میک ماسٹر مزاج کے اعتبار […]

  • ایران نے ایٹم

    ایران نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے، سعودی ولی عہد

    ایران نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے، سعودی ولی عہد ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے نیوکلیئر بم بنایا تو ہم بھی […]

  • دورہ بھارت کے

    دورہ بھارت کے دوران ہلیری کلنٹن کا ہاتھ ٹوٹ گیا

    دورہ بھارت کے دوران ہلیری کلنٹن کا ہاتھ ٹوٹ گیا جودھ پور:(ملت آن لائن) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن بھارتی دورے کے دوران باتھ ٹب میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن ان دنوں اپنی کتاب کی تشہیر کے سلسلے میں بھارت کے دورے پر ہیں لیکن انہیں بھارت کا […]