واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمراں جماعت ری پبلکن نے سینیٹ اور اپوزیشن جماعت ڈیمو کریٹس نے ایوان نمائندگان میں مطلوبہ عددی نشستیں حاصل کرلیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایوان نمائندگان کی 435 نشستوں میں سے اب تک ڈیموکریٹس نے 221 اور ری پبلکن نے 199 نشستیں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکی وسط مدتی انتخابات: ایوان میں ڈیموکریٹس اور سینیٹ میں ری پبلکن کامیاب
-
افغانستان میں گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں اب امن کے امکانات زیادہ ہیں، نیٹو سربراہ
کابل ۔ (ملت آن لائن) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں اس وقت امن کے امکانات کہیں زیادہ ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سٹولٹن برگ نے کابل کے غیراعلانیہ دورے پر انہوں ایک اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ افغان صدر […]
-
اقوام متحدہ کی اسرائیلی واٹرکمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس ۔(ملت آن لائن) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی واٹر سپلائی کمپنی نے اپنی پالیسی تبدیل نہ کی تو اس کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے اور کمپنی کو بلیک […]
-
بھارتی فوج نے یومِ شہدائے کشمیر پر بھی دو کشمیریوں کو شہید کردیا
سری نگر:(ملت آن لائن) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں اور یومِ شہدائے کشمیر پر بھی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے […]
-
امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسد عمر سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ایلس ویلز کی وزیر اعظم […]
-
سعودی عرب والد کی لاش حوالے کرے، جمال خاشقجی کے بیٹوں کا مطالبہ
نیویارک :(ملت آن لائن) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب والد کی لاش حوالے کرے، والد کی تدفین مدینہ میں کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اورعبداللہ خاشقجی نے امریکی میڈیا کوانٹرویو میں کہا سعودی عرب والدکی لاش حوالے کرے، والدکی […]