خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی شام میں فوجی کارروائی بند کرے، یورپی پارلیمنٹ

  • ترکی شام میں فوجی

    ترکی شام میں فوجی کارروائی بند کرے، یورپی پارلیمنٹ دمشق:(ملت آن لائن) یورپی پارلیمنٹ نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ عفرین اور دیگر شامی علاقوں میں اپنی عسکری کارروائی کو روک دے اور ترک افواج کو واپس بلا لے۔ یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ترکی کو شامی تنازع کے […]

  • امریکا میں پیدل چلنے والوں کیلیے بنایا گیا پل گرنے سے ایک شخص ہلاک

    امریکا میں پیدل چلنے والوں کیلیے بنایا گیا پل گرنے سے ایک شخص ہلاک میامی:(ملت آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں پیدل چلنے والے افراد کے لیے بنایا گیا ایک پل گرنے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں واقع فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پیدل چلنے والے افراد […]

  • فرانس میں سعودی فرماں رواں کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

    فرانس میں سعودی فرماں رواں کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری پیرس:(ملت آن لائن) فرانس کی حکومت نے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ چند سال قبل فرانس میں مقیم سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صاحبزادی حسا بنت سلمان نے اپنے محافظ کو ایک مزدور کو […]

  • امریکی شہریوں کا فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں بچوں کیلیے انوکھا احتجاج

    امریکی شہریوں کا فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں بچوں کیلیے انوکھا احتجاج واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا میں کیپٹل بلڈنگ کے سامنے 7 ہزار جوتوں کے جوڑے رکھ کر 2012ء سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والے بچوں کی یاد منائی گئی۔ مقامی تنظیم اور فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والے بچوں […]

  • برطانیہ میں خواتین

    برطانیہ میں خواتین گینگ نے مسلمان لڑکی کو مارڈالا

    برطانیہ میں خواتین گینگ نے مسلمان لڑکی کو مارڈالا لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں خواتین کے ایک گینگ نے سرعام تشدد کرکے 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مار ڈالا۔ برطانیہ کے اہم شہر ناٹنگھم میں خواتین کے گینگ نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے دن دیہاڑے مسلمان لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جو جان […]

  • صدر ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

    صدر ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ دوسری جانب ٹرمپ جونیئر بھی علیحدگی پر رضامند ہیں، جن کا کہنا ہے کہ یہ مشترکہ فیصلہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی […]