خبرنامہ انٹرنیشنل

روس کا بھی برطانوی سفیروں کو ملک بدرکرنے کا فیصلہ

  • روس کا بھی برطانوی سفیروں کو ملک بدرکرنے کا فیصلہ ماسکو:(ملت آن لائن) برطانیہ کی جانب سے روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے بعد روس نے بھی برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ کرلیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے کہ میڈیا سے گفتگو میں برطانوی سفارتکاروں کی ملک بدری کو یقینی قرار […]

  • امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک

    امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی بحریہ کا ایف اے 18 جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ریاست فلوریڈا کے ساحل پر ویسٹ نیول ایئر اسٹیشن کے قریب امریکی نیوی کا […]

  • عرب دنیا میں یواے ای کے عوام سب سے زیادہ ’خوش ‘رہتے ہیں

    عرب دنیا میں یواے ای کے عوام سب سے زیادہ ’خوش ‘رہتے ہیں لاہور:(ملت آن لائن)اقوام متحدہ کی سروے رپورٹ نے دنیا کے 156 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق یو اے ای عرب دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال مملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 156 ممالک کے کیے گئے […]

  • جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے چوتھی مدت کے لیےعہدے کا حلف اٹھالیا

    جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے چوتھی مدت کے لیےعہدے کا حلف اٹھالیا برلن:(ملت آن لائن) اینجیلا مرکل چوتھی مرتبہ جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں، انہوں نے چوتھی مدت کے لیے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ جرمن پارلیمان نے اینجیلا مرکل کو چوتھی مدت کے لیے ملک کی چانسلر منتخب کر لیا گیا ہے، انہوں نے […]

  • مسلمانوں سے نفرت نہیں، محبت کریں: باشعور برطانوی شہریوں کی انوکھی مہم

    مسلمانوں سے نفرت نہیں، محبت کریں: باشعور برطانوی شہریوں کی انوکھی مہم لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم کے خلاف سول سوسائٹی اٹھ کھڑی ہوئی۔ گذشتہ دنوں شہر کے مختلف افراد کو نفرت انگیز خطوط موصول ہوئے تھے، جن میں انھیں مسلمانوں پر حملوں کی ترغیب […]

  • جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

    جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف کھٹمنڈو(این ای آئی )نیپال کے متنازع چیف جسٹس گوپال پراجولی کو کاغذات میں جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر برطرف کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے نیپالی چیف جسٹس نے اپنی تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی تھی تاکہ طویل عرصے تک چیف جسٹس رہ سکیں،جعلی تاریخ […]