خبرنامہ انٹرنیشنل

فلوریڈا اسکول پرحملہ کرنے والے ملزم کو پھانسی دینے پرغور

  • فلوریڈا اسکول پرحملہ کرنے والے ملزم کو پھانسی دینے پرغور فلوریڈا:(ملت آن لائن) امریکی قانون دان گذشہ ماہ فلوریڈا کے اسکول میں 17 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے نوجوان پر جرم ثابت ہونے کی صورت میں سزائے موت دینے پرغورکررہے ہیں۔ فلوریڈا کے اسٹون مین ڈوگلس اسکول پر حملہ کرنے والے 19 سالہ […]

  • امریکی وزیرخارجہ ریکس

    امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو سبکدوش کر کے مائک پومپیو کونیا وزیر خارجہ مقررکردیا […]

  • صنفی امتیاز اور جنسی ہراسانی؛ مائیکرو سافٹ کے خلاف سیکڑوں شکایات درج

    صنفی امتیاز اور جنسی ہراسانی؛ مائیکرو سافٹ کے خلاف سیکڑوں شکایات درج نیویارک:(ملت آن لائن) امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکرو سافٹ کے خلاف صنفی امتیاز اور خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی سیکڑوں شکایات درج کرادی گئیں۔ مائیکرو سافٹ کے خلاف اپنی خواتین ملازمین کے ساتھ 2010ء سے 2016ء کے درمیان صنفی امتیاز اور جنسی […]

  • شام؛ روس

    شام؛ روس کی امریکی فوج پر حملے کی دھمکی

    شام؛ روس کی امریکی فوج پر حملے کی دھمکی دمشق / جنیوا:(ملت آن لائن) روسی حکام نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام میں ہمارے فوجیوں، میزائل یا لانچرز پر بمباری کی جاتی ہے تو امریکی تنصیبات پر جوابی حملہ کیا جائے گا۔ روسی فوجی حکام نے کہا کہ اگر شام […]

  • برطانوی مسلمان

    برطانوی مسلمان ارکان پارلیمنٹ کو مشتبہ پارسل موصول

    برطانوی مسلمان ارکان پارلیمنٹ کو مشتبہ پارسل موصول لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔ ایوان زیریں میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے 4 مسلمان ارکان پارلیمنٹ کو گزشتہ 48 گھنٹوں میں مشکوک پارسل بھیجے گئے ہیں۔ […]

  • شمالی کوریا کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں،جاپان

    شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں سے کنارہ کشی کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں،جاپان ٹوکیو:(ملت آن لائن) جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نے شمالی کوریا سے اپیل کی کہ جوہری اسلحہ سازی سے کنارہ کشی کرنے کے حوالے سے ٹھوس اقدام اٹھائے۔ترک خبر رساں ادارے نے کیوڈو خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]