خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں خوفناک بم دھماکا، 9 فوجی ہلاک اور 10 زخمی

  • بھارت میں خوفناک

    بھارت میں خوفناک بم دھماکا، 9 فوجی ہلاک اور 10 زخمی نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں خوفناک بم دھماکے میں 9 بھارتی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں بھارتی فوج کی ’بم پروف‘ گاڑی ایم پی وی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا گیا […]

  • سابق بنگلہ

    سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا ضمانت پر رہا

    سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا ضمانت پر رہا ڈھاکہ:(ملت آن لائن) بنگلہ دیش کی گرفتار شدہ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو 4 ماہ کی عبوری ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ انہیں کرپشن کیس میں 5 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی اپوزیشن لیڈر اور بنگلہ دیش […]

  • ممکن ہے سابق روسی جاسوس کوروس نےزہردیا ہو‘ برطانوی وزیراعظم

    ممکن ہے سابق روسی جاسوس کوروس نےزہردیا ہو‘ برطانوی وزیراعظم لندن:(ملت آن لائن) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو دیا گیا اعصاب کو متاثر کرنے والا کیمیائی مواد روس میں بنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے پارلیمنٹ سے خطاب […]

  • دنیا کا مالیاتی نظام ٹائم بم ہے، جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے، ڈاکٹرمحمد یونس

    دنیا کا مالیاتی نظام ٹائم بم ہے، جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے، ڈاکٹرمحمد یونس دبئی:(ملت آن لائن) بنگلہ دیش کے نوبل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ دنیا کا مالیاتی نظام ایک ٹائم بم کی صورت اختیار کر گیا ہے، جو کسی وقت بھی زوردار دھماکے سے پھٹ کر بے […]

  • امریکا کی شامی حکومت کیخلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

    امریکا کی شامی حکومت کیخلاف فوجی کارروائی کی دھمکی جنیوا:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ شام میں جاری خوں ریزی کو روکنے میں ناکام رہا تو بشارالاسد حکومت کے خلاف ملٹری ایکشن کا آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نکی ہیلی نے شام میں جنگ […]

  • غزہ: فلسطینی وزیراعظم کے قافلے کے قریب بم دھماکا

    غزہ: فلسطینی وزیراعظم کے قافلے کے قریب بم دھماکا غزہ:(ملت آن لائن) فلسطینی وزیراعظم رمی حمداللہ کے قافلے پر دھماکا خیز مواد سے حملہ کیا گیا جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے تاہم وزیراعظم محفوظ رہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیراعظم رمی حمداللہ غزہ کے دورے کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ […]