خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کردیں، ایرانی وزیرخارجہ

  • بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کردیں، ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو سے متعلق جتنی بھی معلومات تھیں وہ پاکستان کو فراہم کردی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ روز 2 خود کش حملہ آوروں […]

  • آسٹریا میں ایرانی سفیر کے گھر پر حملے کی کوشش ناکام

    آسٹریا میں ایرانی سفیر کے گھر پر حملے کی کوشش ناکام ویانا:(ملت آن لائن) آسٹریا میں سیکیورٹی اہلکاروں نے ایرانی سفیر کے گھر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایرانی سفیر کی رہائش گاہ کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکار پر چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی اہلکار نے […]

  • جرمنی میں ایک

    جرمنی میں ایک اور مسجد کو آگ لگا دی گئی

    جرمنی میں ایک اور مسجد کو آگ لگا دی گئی برلن:(ملت آن لائن) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تین انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے باعث مسجد کا اندرونی حصہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ہے۔ برلن میں تین نامعلوم افراد ترک مسلمانوں کے زیر انتظام مسجد […]

  • نیویارک؛ دریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک

    نیویارک؛ دریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک مین ہٹن:(ملت آن لائن) مین ہٹن میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ ہونے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں محو پرواز اے ایس 350 ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ […]

  • نیپال میں بنگلا

    نیپال میں بنگلا دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، کم از کم 50 افراد ہلاک

    نیپال میں بنگلا دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، کم از کم 50 افراد ہلاک کھٹمنڈو:(ملت آن لائن) نیپال میں بنگلا دیش کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بنگلا دیش کا مسافر طیارہ نیپال کے کھٹمنڈو ایئر […]

  • چین کا تاحیات صدر رہنے کیلیے شی جن پنگ کو درپیش رکاوٹ ختم

    چین کا تاحیات صدر رہنے کیلیے شی جن پنگ کو درپیش رکاوٹ ختم بیجنگ:(ملت آن لائن) چین میں صدر کے عہدے کے لیے معیاد کو ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد موجودہ صدر شی جن پنگ کے تاحیات صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ […]