خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی کا نیٹو سے شام میں فوجی مداخلت کا مطالبہ

  • ترکی کا نیٹو

    ترکی کا نیٹو سے شام میں فوجی مداخلت کا مطالبہ استنبول / دمشق:(ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سے شام میں فوجی مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔ رجب طیب اردوان نے شام میں کْرد جنگجوؤں کے خلاف انقرہ کے فوجی آپریشن کو سپورٹ نہ کرنے پر نیٹو اتحاد کو تنقید […]

  • ترکی کا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

    ترکی کا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق تہران / دبئی:(ملت آن لائن) ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا نجی طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں11افراد جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا ایک طیارہ ایران کی حدود میں […]

  • علما افغانستان

    علما افغانستان امن کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں، طالبان کی دھمکی

    علما افغانستان امن کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں، طالبان کی دھمکی کابل:(ملت آن لائن) افغان طالبان نے اسلامی اسکالرز کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور ترقی کے حوالے سے انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں۔ طالبان نے مذکورہ پیشکش پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا، […]

  • یمن کے علاقے صعدہ میں فورسز کی پیش قدمی، مزید 52حوثی ہلاک

    یمن کے علاقے صعدہ میں فورسز کی پیش قدمی، مزید 52حوثی ہلاک صنعا:(ملت آن لائن) یمن کے علاقے رازح ڈاریکٹوریٹ مرکز اور جبل القد میں لڑائی کے نتیجے میں 52 حوثی باغی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ بارڈر سیکیورٹی فورسز کے بریگیڈ 7 کے سربراہ کرنل حمود ہشام نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ […]

  • سابق امریکی صدر بارک اوباما کو نوکری مل گئی

    سابق امریکی صدر بارک اوباما کو نوکری مل گئی واشنگٹن:(ملت آن لائن) سابق امریکی صدر بارک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما انٹرنیٹ انٹرٹینمنٹ سروس کے لیے ہائی پروفائل ٹاک شوز پروڈیوس کریں گے۔ امریکی صدر کو ایک سال بعد بالآخر نوکری مل ہی گئی وہ نیٹ فلیکس کے لیے ہائی پروفائل شوز پیش […]

  • امریکا میں گذشتہ

    امریکا میں گذشتہ دس ہفتوں کے دوران 17 پولیس افسران کا قتل

    امریکا میں گذشتہ دس ہفتوں کے دوران 17 پولیس افسران کا قتل واشنگٹن:(ملت آن لائن) ریاست ہائے متحدہ امریکا میں گذشتہ دس ہفتوں کے دوران 17 پولیس افسران کو گولیاں مارکر قتل کردیاگیا، ہلاک ہونے والے افسران میں سے چھ اہلکار پچھلے ہفتے گولیوں کا نشانہ بنے تھے۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں 2018 کے […]