خبرنامہ انٹرنیشنل

ایران جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہیں کرے گا، امریکی وزیرخارجہ

  • واشنگٹن ۔ (ملت آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ وہ پراعتماد ہیں کہ ایران اپنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہیں کرے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں مائیک پومپیو نے یورپی کمپنیوں کو بھی خبردار کیا کہ انہیں کاروبار کے لیے ایران یا امریکا میں سے کسی ایک کا انتخاب […]

  • امریکی پابندیوں کے باوجود ایران تیل کی فروخت جاری رکھے گا، حسن روحانی

    تہران ۔(ملت آن لائن)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ان پابندیوں کو توڑ دے گا جو امریکا نے اس پر دوبارہ نافذ کردی ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے خطاب میں حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات صفر پرآجائیں مگر […]

  • کریمیا کےغیرقانونی الحاق کو مسترد کرتے ہیں، ترک صدر

    استنبول۔ (ملت آن لائن) ترکی کے صدررجب طیب صدر اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کریمیا کے غیر قانونی الحاق کو مسترد کرتا ہے ۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں یوکرین اعلی سطحی حکمت عملی کونسل کے 7 ویں اجلاس سے قبل صدر اردوان نے یوکرینی صدر پیترو پوروشینکو سے ملاقات میں عالمی […]

  • بھارتی فوج کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے، جنرل راوت کا اعتراف

    سرینگر ۔ (ملت آن لائن) یہ امر دلچسپ ہے کہ نئی دہلی کی طرف سے رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان مجوزہ ملاقات منسوخ کرنے کے ایک روز بعد پاکستان کے خلاف کارروائی کی دھمکی دینے والے بھارتی فوج کے […]

  • گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کردیا ہے،چینی صدر

    شنگھائی:(ملت آن لائن) چینی صدرشی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین دیگرممالک کے ساتھ تجارتی فرق ختم کرنا چاہتا ہے، تمام ممالک کے لیے چین کے دروازے مزید وسیع کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی میں درآمدی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ […]

  • اٹلی میں طوفانی ہواؤں اور شدید بارش کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی

    روم۔(ملت آن لائن)اٹلی میں رواں ہفتے طوفانی ہواؤں اورشدید بارش سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں ہیکٹر پر موجود جنگلات کو نقصان پہنچا ہے۔اٹلی کی شہری تحفظ کی ایجنسی کے مطابق جمعہ کو سردینیا کے علاقے میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر ایک خاتون سمیت 2 جرمن سیاح ہلاک ہو […]