خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی اسیران کو زہریلا کھانا دینے کا انکشاف

  • اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی اسیران کو زہریلا کھانا دینے کا انکشاف مقبوضہ بیت المقدس(ملت آن لائن)انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو زائد المعیاد اور زہریلا کھانا دیا جاتا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں […]

  • قطری بحران

    قطری بحران کے حل کی کْنجی الریاض میں ہے ،شاہِ بحرین

    قطری بحران کے حل کی کْنجی الریاض میں ہے ،شاہِ بحرین منامہ: (ملت آن لائن) بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطری بحران کے حل کی کنجی الریاض میں ہے۔ انھوں نے مصری میڈیا کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس بات پر حیرت ہے […]

  • بھارت میں فسادات

    بھارت میں فسادات، بی جے پی نے لینن کے مجسمے گرا دیئے

    بھارت میں فسادات، بی جے پی نے لینن کے مجسمے گرا دیئے نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست تری پورا اسمبلی کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے فتح کے بعد کمیونسٹ پارٹی کے دفاتر کو آگ لگادی اور لینن کے دو مجسمے گرا دیئے۔ بھارت میں رواں ماہ کی تین تاریخ […]

  • مراکشی دوشیزہ

    مراکشی دوشیزہ باحجاب مس عرب قرار

    مراکشی دوشیزہ باحجاب مس عرب قرار قاہرہ:(ملت آن لائن) مراکش کی 25 سالہ دوشیزہ نے ’باحجاب مس عرب‘ کا مقابلہ جیت لیا۔ مصر میں ایسی خواتین کا مقابلہ حسن منعقد ہوا جو حجاب کرتی ہیں۔ اس مقابلے میں دنیائے عرب کی 15 خوبصورت خواتین میں سے مراکش سے تعلق رکھنے والی نسرین الکتانی نے باحجاب […]

  • ٹرمپ کے اہم اقتصادی مشیر عہدے سے مستعفی

    ٹرمپ کے اہم اقتصادی مشیر عہدے سے مستعفی واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم اقتصادی مشیر گیری کوہن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ کوہن کو ٹرمپ کی اقتصادی پالیسیوں سے اختلاف تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم اقتصادی مشیر گیری کوہن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس سے ٹرمپ […]

  • برطانیہ میں گھرسے

    برطانیہ میں گھرسے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

    برطانیہ میں گھرسے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد لندن:(ملت آن لائن) برطانوی شہر لندن کے علاقے ٹویکن ہیم کے ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، کچھ دیر بعد مشرقی سوسیکس سمندر ی علاقے سے خاتون کے دو بیٹے اور شوہر بھی مردہ حالت میں پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق […]