پیرس ۔(ملت آن لائن) فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا1930ء کے عشرے کی مانند ہوگئی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے دہشت کے ماحول اور انتہا پسندانہ قوم پرستی کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دنیا 1930ء کے عشرے جیسی دنیا دکھائی دینے لگی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
موجودہ دنیا انتہا پسندانہ قوم پرستی کی جانب بڑھ رہی ہے، فرانسیسی صدر
-
ایران ایک نئےمعاہدے پرمجبورہوجائےگا،امریکی صدر
واشنگٹن۔(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پابندیوں کے نتیجے میں ایران ایک نئے معاہدے پر رضامند ہو جائے گا اور اسی کے نتیجے میں ایران معاشی ترقی کرے گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ٹرمپ نے 2015 کی ایرانی جوہری معاہدے کو ایک مرتبہ پھر بیکار قرار دیا ہے۔ اس […]
-
رومانیہ کی تین امریکی دفاعی میزائل نظام خریدنے کی تصدیق
بخارسٹ۔ (ملت آن لائن)رومانیہ کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ امریکا سے3 پیٹریاٹ دفاعی میزائل نظام خریدنے کے لیے ادائیگی کر دی گئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ اْس کی طویل مدتی دفاعی پالیسی کا حصہ ہے۔پیٹریاٹ میزائل نظام خریدنے کا دفاعی معاہدہ 2017ء […]
-
جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے تیزاب میں تحلیل کیے گئے
ترک صدر رجب طیب اردوان کے مشیر کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کو قتل کرنے والوں نے ان کی لاش ٹھکانے لگانے کے لیے لاش کے ٹکڑے تیزاب میں حل کیے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یٰسن، جو خاشقجی کے دوست بھی تھے، انہوں نے روزنامہ حریت کو بتایا کہ ‘ہم یہ دیکھ رہے […]
-
بی جے پی ملک کی جمہوریت اور آئین پر حملہ کر رہی ہے، اپوزیشن اتحاد کا مقصد اس کو شکست دینا ہے ، راہول گاندھی
نئی دہلی ۔(ملت آن لائن)بھارتی سیاسی جماعت کانگریس صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا مقصد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دے کر اسے اقتدار سے باہر کرنا ہے اور اس کے بعد دیگر مسائل پر غور کیا جائے گا۔راہول گاندھی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا […]
-
جنوبی کوریائی عدالت کے فیصلے کا جاپان سختی سے جواب دے گا،شنزوابے
ٹوکیو۔(ملت آن لائن) جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ان کی حکومت دورِجنگ کے زرِ تلافی سے متعلق جنوبی کوریائی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ٹھوس جواب دے گی۔جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شنزو آبے ایوانِ زیریں بجٹ کمیٹی میں ایک سوال کا جواب […]