خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو تاحیات عہدہ دینے کی پیشکش کا خیر مقدم

  • امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو تاحیات عہدہ دینے کی پیشکش کا خیر مقدم واشنگٹن (ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو ان کی جماعت کی جانب سے تاحیات صدارت کا عہدہ دیے جانے کی پیشکش کا خیر مقدم کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے غیر […]

  • امریکا صدارتی الیکشن میں مداخلت کے شواہد پیش کرے، صدر ولادیمیر پیوٹن

    امریکا صدارتی الیکشن میں مداخلت کے شواہد پیش کرے، صدر ولادیمیر پیوٹن ماسکو(ملت آن لائن)روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے واشنگٹن حکومت سے کہا ہے کہ وہ امریکی صدارتی الیکشن میں روسی شہریوں کی مبینہ مداخلت کے شواہد پیش کرے،امریکا صدارتی الیکشن میں مداخلت کے شواہد پیش کرے۔دوسری جانب روسی صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ کریملن […]

  • شام میں خونریزی جاری، صدر بشارالاسد کا بمباری جاری رکھنے کا اعلان

    شام میں خونریزی جاری، صدر بشارالاسد کا بمباری جاری رکھنے کا اعلان غوطہ:(ملت آن لائن) شام کے شہرمشرقی غوطہ میں خونریزی کا سلسلہ چھ سوسے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد بھی تھم نہ سکا، شامی صدربشارالاسد نے اقوام متحدہ کا فائر بندی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بمباری جاری رکھنے کا اعلان […]

  • سعودی عرب: بچوں

    سعودی عرب: بچوں کو اگلی نشست پر بیٹھانا جرم

    سعودی عرب: بچوں کو اگلی نشست پر بیٹھانا جرم ریاض:(ملت آن لائن) سعودی حکومت نے ٹریفک قوانین میں سختی کرتے ہوئے چھوٹے بچوں کو گاڑی کی اگلی سیٹ پر بیٹھانے کی پابندی عائد کردی تاکہ حادثات سے محفوظ رہا جاسکے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے بچوں کو اگلی نشست پر بیٹھانے کی اچانک پابندی عائد […]

  • بھارت نے دس

    بھارت نے دس ماؤ نواز باغی قتل کردیے

    بھارت نے دس ماؤ نواز باغی قتل کردیے نئی دہلی :(ملت آن لائن) بھارتی پولیس پولیس نے دس ’ماؤ نواز ‘ باغی کو ہلاک کر دیا ہے‘ یہ کارروائی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع باج پور میں ماؤ نواز باغیوں کے مضبوط مراکز میں دو فروری کو کی گئی ۔ مقامی پولیس کے حوالے سے […]

  • تیزاب گردی کے شکار افراد کے بنائے گئے مصوری کے فن پارے

    تیزاب گردی کے شکار افراد کے بنائے گئے مصوری کے فن پارے تہران:(ملت آن لائن) ایران میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والے افراد نے اپنے جذبات، احساسات اور خیالات کو کینوس پر رنگوں اور برش کی مدد سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے، ان پیٹنگز کو نمائش کے لیے آشیانہ گیلری تہران میں […]