خبرنامہ انٹرنیشنل

دنیا امریکا کی بے وقوفیوں پر ہنستی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

  • دنیا امریکا کی بے وقوفیوں

    دنیا امریکا کی بے وقوفیوں پر ہنستی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی ’’احمقانہ پالیسیوں‘‘ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا ہے جبکہ دیگر ممالک اس سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

  • مشل اوباما نے صدارتی انتخاب لڑنے سے انکار کر دیا

    مشل اوباما نے صدارتی انتخاب لڑنے سے انکار کر دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نے صدارتی انتخاب لڑنے سے انکارکر دیا۔ مشل اوباما کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کیلیے کام کر رہی ہیں، نوجوانوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ وہ […]

  • سعودی عرب میں

    سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کا اہتمام

    سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کا اہتمام ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیاجس میں مزنہ النصار نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ العربیہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مزنہ النصار نے اپنی جیت سے متعلق بتایا کہ اہل خانہ […]

  • ترک فضائیہ کی شام

    ترک فضائیہ کی شام کے علاقے عفرین پر بمباری، 36 شامی اہلکار ہلاک

    ترک فضائیہ کی شام کے علاقے عفرین پر بمباری، 36 شامی اہلکار ہلاک انقرہ:(ملت آن لائن) شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شام کے شمال مغربی علاقے عفرین میں ترک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں شامی صدر بشارالاسد حکومت کے […]

  • وائٹ ہاؤس کو

    وائٹ ہاؤس کو فائرنگ کے بعد بند کردیا گیا

    وائٹ ہاؤس کو فائرنگ کے بعد بند کردیا گیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کے بعد اسے بند کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کی آواز سنی گئی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ہنگامی بنیادوں پر وائٹ ہاؤس […]

  • ٹرمپ نے امریکی

    ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو پاگل قرار دے دیا

    ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو پاگل قرار دے دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا مرکزی میڈیا دنیا بھر میں ملک کا مذاق بننے کا سبب بن رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحریر کردہ بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو […]