خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان میں فورسز کا آپریشن، 28 جنگجو ہلاک

  • افغانستان میں فورسز

    افغانستان میں فورسز کا آپریشن، 28 جنگجو ہلاک کابل / واشنگٹن:(ملت آن لائن) افغانستان کے مختلف صوبوں میں آپریشن کے نتیجے میں 28 عسکریت پسند ہلاک جبکہ13زخمی ہو گئے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ننگرہار، لغمان، غزنی، پکتیکا، لوگر، قندھار، فراہ، فریاب، نمروز، ہلمند […]

  • کینیڈین وزیراعظم

    کینیڈین وزیراعظم کو بھارت یاترا لے ڈوبی

    کینیڈین وزیراعظم کو بھارت یاترا لے ڈوبی ٹورنٹو:(ملت آن لائن) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا دورہ بھارت نے نا صرف ان کی سیاسی ساکھ میں گراوٹ کا سبب بنا ہے بلکہ ان کی پارٹی کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوا ہے۔ کینیڈین نیٹ ورک گلوبل نیوز کی جانب سے پولنگ ایجنسی (آئی پی ایس […]

  • برطانیہ میں خاتون

    برطانیہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا

    برطانیہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا لندن:(ملت آن لائن) برطانوی خاتون نے اسپتال جاتے ہوئے شدید برف باری کے دوران مرکزی شاہراہ پر اپنی گاڑی میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ برطانوی خاتون ڈینیلا وارنگ دردِ زہ کے باعث اپنے شوہر کے ہمراہ اسپتال جارہی تھیں کہ شدید برف […]

  • ایران کی فیفا کو

    ایران کی فیفا کو خواتین کیلیے فٹبال اسٹیڈیم کے دروازے کھولنے کی یقین دہانی

    ایران کی فیفا کو خواتین کیلیے فٹبال اسٹیڈیم کے دروازے کھولنے کی یقین دہانی تہران:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے بعد اب ایرانی خواتین کے لیے بھی فٹبال اسٹیڈیم کے دروازے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر جلد عمل درآمد کیا جائے گا۔ ٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدرجیانی انفانٹینو کا کہنا […]

  • انگیلا مرکل کی چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کی راہ ہموار

    انگیلا مرکل کی چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کی راہ ہموار برلن: (دنیا نیوز) جرمنی کا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا سیاسی بحران ختم، انگیلا مرکل کی چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کی راہ ہموار ہو گئی۔ ایس پی ڈی پارٹی نے انگیلا مرکل کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ جرمنی […]

  • واشنگٹن میں ایک شخص نے وائٹ ہائوس کے سامنے خودکشی کر لی

    واشنگٹن میں ایک شخص نے وائٹ ہائوس کے سامنے خودکشی کر لی واشنگٹن (ملت آن لائن) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک شخص نے وائٹ ہاؤس کے سامنے خودکشی کر لی۔ سیکرٹ سروس کا کہنا ہے اس شخص نے خود کو گولی ماری۔ واقعے کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے۔ […]