خبرنامہ انٹرنیشنل

یورپ اور امریکا اپنے جوہری پروگرام ترک کریں: ایرانی فوج

  • یورپ اور امریکا

    یورپ اور امریکا اپنے جوہری پروگرام ترک کریں: ایرانی فوج تہران: (ملت آن لائن) ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے عالمی طاقتوں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ اور امریکا اپنے جوہری پروگرام ترک کریں، پھر ایران سے مذاکرات کریں۔ ایران نے اپنا میزائل پروگرام بند کرنے کے لیے امریکا اور […]

  • شامی فوج نے باغیوں کے زیرقبضہ علاقے کا 10 فیصد کنٹرول حاصل کرلیا

    شامی فوج نے باغیوں کے زیرقبضہ علاقے کا 10 فیصد کنٹرول حاصل کرلیا دمشق:(ملت آن لائن)شامی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی غوطہ کے 10 فیصد علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ شامی مبصرین کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران حکومتی اور اتحادی فورسز کی جانب سے باغیوں کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی […]

  • بھارت اور ویتنام میں مذاکرات، تین معاہدوں پر دستخط

    بھارت اور ویتنام میں مذاکرات، تین معاہدوں پر دستخط نئی دہلی ۔04 مارچ (ملت آن لائن)وزیر اعظم نریند رمودی اور بھارت کے تین روزہ دورے پر آئے ویتنام کے صدر ترائی دائی کوینگ کے مابین وفود سطح کے مذاکرات ہوئے۔ انھوں نے دفاع، سیکورٹی اور جوہری توانائی کے شعبوں میں اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط […]

  • ہلکا کرنے والا بوجھ....ایم ابراہیم خان

    ترک شہیدوں اور غازیوں کے لہو کے ہر قطرے کا حساب لیا جائیگا، جرل خلوصی آقار

    ترک شہیدوں اور غازیوں کے لہو کے ہر قطرے کا حساب لیا جائیگا، جرل خلوصی آقار ا قرہ۔04 مارچ (اے پی پی) ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج شا ہ بشا ہ اس ج گ کو دہشت گردوں کا علاقے سے مکمل طور پر صفایا کر ے تک پر عزم طریقے سے جاری رہے […]

  • معروف بنگلہ دیشی ادیب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

    معروف بنگلہ دیشی ادیب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ڈھاکہ ۔04 مارچ (اے پی پی)بنگلہ دیش کے معروف ادیب محمد ظفر اقبال پر ایک تیز دھار آلے سے شمال مشرقی شہر سلہٹ کی ایک یونیورسٹی میں ایک قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ ظفر اقبال بنگلہ دیش میں ایک سائنس فکشن رائٹر کے طور پر بہت مشہور […]

  • عفرین پر ترک جنگی طیاروں کے حملے میں3 درجن افرادہلاک

    عفرین پر ترک جنگی طیاروں کے حملے میں3 درجن افرادہلاک دمشق۔04 مارچ (اے پی پی) خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے شمال مغربی علاقے عفرین کے بعض حصوں پر ترک جنگی طیاروں کے حملوں میں کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان حملوں میں شامی حکومتی فوج کی […]