خبرنامہ انٹرنیشنل

عراقی پارلیمان میں مالی سال 2018ء کا 88 ارب ڈالر مالیت کا بجٹ منظور

  • عراقی پارلیمان میں مالی سال 2018ء کا 88 ارب ڈالر مالیت کا بجٹ منظور بغداد۔04 مارچ (ملت آن لائن) عراق کی پارلیمان نے موجودہ مالی سال 2018ء کا 104 کھرب عراقی دینار ( 88 ارب ڈالر) حجم کا بجٹ منظور کر لیا۔ پارلیمان کے خود مختار کردستان سے تعلق رکھنے والے ارکان نے اس بجٹ […]

  • سعودی عرب ، خودکار پیغام کے ذریعے غیرملکیوں کو واپسی کی اطلاع کا نظام متعارف

    سعودی عرب ، خودکار پیغام کے ذریعے غیرملکیوں کو واپسی کی اطلاع کا نظام متعارف ریاض۔04 مارچ (ملت آن لائن)سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹس نے ذیلی دفاتر سے رجوع کرنے کے بجائے ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد واپس جانے والے غیر ملکیوں کی ایک خود کار پیغام کے ذریعے اطلاع دینے […]

  • جاپان میں افریقی یتیم بچوں کے لیے تعلیمی مرکز بنے گا

    جاپان میں افریقی یتیم بچوں کے لیے تعلیمی مرکز بنے گا ٹوکیو۔04 مارچ (اے پی پی) یتیم بچوں کو وظیفہ فراہم کرنے والی ایک جاپانی تنظیم نے والدین سے محروم ہو جانے والے افریقی بچوں کے لئے تعلیمی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آشیناگا نامی یہ تنظیم چار سال […]

  • جاپان کے وزیر خارجہ شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت کے لئے 16 مارچ سے امریکا کا دورہ کریں گے

    جاپان کے وزیر خارجہ شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت کے لئے 16 مارچ سے امریکا کا دورہ کریں گے ٹوکیو۔ 04 مارچ (اے پی پی)جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو کے دورہ امریکا کی تیاریاں کی جارہی ہیں، جس میں وہ امریکی عہدیداروں کے ساتھ شمالی کوریا کے معاملے پر مذاکرات کریں گے۔ […]

  • بحرین، دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث 116 افراد گرفتار

    بحرین، دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث 116 افراد گرفتار ماناما۔ 03 مارچ (ملت آن لائن) خلیجی ریاست بحرین میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث 116 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہفتے کے روز بحرین کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں کئی مبینہ. دہشتگرد کارروائیوں کو ناکام بنا […]

  • ترک جنگی طیاروں کے شام کے علاقے عفرین پرحملے، 36 ہلاک

    ترک جنگی طیاروں کے شام کے علاقے عفرین پرحملے، 36 ہلاک انقرہ ۔ 03 مارچ (ملت آن لائن) شام کے شمال مغربی علاقے عفرین پر ترک جنگی طیاروں کے حملوں میں 36 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ ان حملوں میں شام کی سرکاری فوج کی حامی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ شامی اپوزیشن تنظیم سیرئین […]