خبرنامہ انٹرنیشنل

وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص کی فائرنگ، خود کو گولی مار لی

  • وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص کی فائرنگ، خود کو گولی مار لی واشنگٹن۔ 03 مارچ (ملت آن لائن) وائٹ ہاؤس کی باڑ کے قریب ایک شخص نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار لی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دوپہر کے وقت ایک شخص وائٹ ہاؤس کے قریب آیا۔ اس نے ہینڈ گن […]

  • اسرائیلی وزیراعظم سے

    اسرائیلی وزیراعظم سے کرپشن الزامات پر ایک ماہ میں تیسری بار تفتیش

    اسرائیلی وزیراعظم سے کرپشن الزامات پر ایک ماہ میں تیسری بار تفتیش تل ابیب:(ملت آن لائن) اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم نیتن یاہو سے کرپشن الزامات کے تحت ایک مرتبہ پھر چھان بین کی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں پر الزام ہے کہ اُنہوں نے ٹیلی کام کمپنی بیزک کو […]

  • جرمنی میں مسلمانوں

    جرمنی میں مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ

    جرمنی میں مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ برلن:(ملت آن لائن) جرمنی میں غیر مسلم انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ ہوگیا۔ جرمن وزارت داخلہ نے مسلم مخالف حملوں کا ڈیٹا جمع کرنا شروع کردیا جس سے اس بات انکشاف ہوا ہے کہ جرمنی میں مسلمانوں اور مسلم […]

  • افغان حکومت سے بات

    افغان حکومت سے بات چیت کا مطلب امریکی قبضہ تسلیم کرنا ہے، طالبان

    افغان حکومت سے بات چیت کا مطلب امریکی قبضہ تسلیم کرنا ہے، طالبان کابل:(ملت آن لائن) طالبان نے کہا ہے کہ افغان حکومت افغانستان کے عوام پر امریکا نے مسلط کی ہے جس سے بات چیت کا مطلب امریکی قبضے کو تسلیم کرنا ہے۔ افغانستان میں سرگرم طالبان نے صدر اشرف غنی کی جانب سے […]

  • آذر بائیجان میں ترکِ

    آذر بائیجان میں ترکِ منشیات کے مرکز میں آتشزدگی سے 26 افراد ہلاک

    آذر بائیجان میں ترکِ منشیات کے مرکز میں آتشزدگی سے 26 افراد ہلاک باکو:(ملت آن لائن) آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو میں نشے کی لت میں مبتلا افراد کی بحالی کے مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ باکو میں ترک منشیات کے ایک طبی مرکز میں اچانک آگ بھڑک […]

  • اقوام متحدہ نے شام میں بمباری کو جنگی جرم قرار دیدیا

    اقوام متحدہ نے شام میں بمباری کو جنگی جرم قرار دیدیا نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے شامی علاقےغوطہ میں بمباری کو جنگی جرم قرار دیدیا، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بمباری کے ذمہ داروں کیخلاف جرائم کی عالمی عد الت میں مقدمہ چلایا جا ئے گا۔ اقوام متحدہ […]