خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کا تجارتی جنگ کا اعلان، تجارتی پارٹنز کی جوابی کارروائی کی دھمکی

  • ٹرمپ کا تجارتی جنگ کا اعلان، تجارتی پارٹنز کی جوابی کارروائی کی دھمکی واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا اعلان کرتے ہوئے درآمدی اسٹیل اور ایلومینیم پر زائد ٹیکسسز عائد کردئیے جبکہ یورپی یونین، آئی ایم ایف اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی جانب سے اس اقدام کی شدید مخالفت کی […]

  • روسی صدر کی دھمکیوں‌ نے ہمارے تمام خدشات کی تصدیق کر دی: امریکی ردعمل

    روسی صدر کی دھمکیوں‌ نے ہمارے تمام خدشات کی تصدیق کر دی: امریکی ردعمل واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی حکومت نے روسی صدر کے ناقابل تسخیر ہتھیار تیار کرنے کے دعوے کو اپنے خدشات کی تصدیق قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوتن کا یہ […]

  • جنرل مک ماسٹر

    جنرل مک ماسٹر کوعہدے سےہٹانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ مائیکل اینٹن

    جنرل مک ماسٹرکوعہدے سےہٹانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ مائیکل اینٹن واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان مائیکل اینٹن نے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جنرل ایچ آرمک ماسٹر کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان نیشنل سیکورٹی کونسل مائیکل اینٹن نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں […]

  • یورپ اور امریکا

    یورپ اور امریکا میں شدید موسم کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 60 سے تجاوز

    یورپ اور امریکا میں شدید موسم کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 60 سے تجاوز لاہور:(ملت آن لائن)یورپ اور امریکا میں شدید موسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، شدید برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی مفلوج ہیں اور ایک ہفتے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز کرگئی ہے۔ طوفان ‘ایما’ کے بعد سائبیریا سے آنے والے […]

  • امریکی ریاست مشی گن میں یونیورسٹی کے باہر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

    امریکی ریاست مشی گن میں یونیورسٹی کے باہر فائرنگ، 2 افراد ہلاک لاہور:(ملت آن لائن)امریکی ریاست مشی گن کی یونیورسٹی کے بائر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ مشی گن یونی ورسٹی کے کیمبل ہال میں فائرنگ کے قریب کی گئی۔ مشی گن کی سینٹرل یونی ورسٹی نے اپنی ویب سائٹ اور […]

  • برکینافاسو میں

    برکینافاسو میں فرانسیسی سفارتخانے اورآرمی ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 28 افراد ہلاک

    برکینافاسو میں فرانسیسی سفارتخانے اورآرمی ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 28 افراد ہلاک لاہور:(ملت آن لائن)افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشت گردوں نے فرانسیسی سفارت خانے اور آرمی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں نے پہلے برکینا فاسو کے دارالحکومت اوگا ڈوگو میں وزیر […]