خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی پابندیاں باعث اعزاز ہیں، یوکرینی صدر

  • برلن ۔(ملت آن لائن) یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے روسی پابندیاں کو باعث اعزاز قرار دے دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کے خلاف عائد کردہ روسی پابندیاں دراصل ان کی حکومت […]

  • برطانوی پارلیمنٹ میں آسیہ بی بی کی بریت کا چرچہ، ’فیصلے کا خیر مقدم کرنا چاہیے‘،وزیر اعظم تھریسامے

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کی بازگشت برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی سپریم کورٹ کا ذکر برطانوی پارلیمنٹ میں بھی ہوا اور وقفہ سوالات کے درمیان برطانوی وزیر اعظم تھریسامے سے اس فیصلے کو تسلیم اور تعریف کرنے سے متعلق […]

  • امریکا کا پاکستان پرکالعدم تنظیموں کے خلاف قانون سازی پرزور

    واشنگٹن:(ملت آن لائن)امریکی حکومت نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ انتہا پسند مذہبی جماعتوں کے سد باب کے لیے قانون سازی کو فوری طور پر نافذالعمل کرے۔ خیال رہے امریکا کی جانب سے یہ بیان سپریم کورٹ کے فیصلے پر مذہبی جماعتوں کے احتجاج سے کچھ گھنٹوں قبل دیا گیا تھا۔ امریکا کی […]

  • فلپائن میں ’’یوتو‘‘ طوفان سے 9 افراد ہلاک

    منیلا۔(ملت آن لائن) فلپائن کے شمال میں آنے والے ’’یوتو‘‘ طوفان کی وجہ سے تودے گرنے اور سیلاب سے 9 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تودے گرنے سے تباہ ہوئے گھرو ں میں 20 سے زائد افرادکے پھنس جانے کا اندیشہ ہے۔قطر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلپائن نیشنل ڈیزاسٹر ریسیکو اینڈ منیجمنٹ نے بتایا […]

  • میکسیکوسرحد پر امریکی فوجیوں کی تعداد مزید بڑھائی جائے گی، امریکی جنرل

    واشنگٹن۔(ملت آن لائن)امریکی فوج کی شمالی کمان کے سربراہ جنرل ٹیرنس اوشاگنیسی نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر فوج کی تعیناتی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ سرحدوں کی نگرانی ملکی سلامتی کے مساوی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے گزشتہ روز میکسیکو کے ساتھ سرحد پر […]

  • بھارتی حکومت مرکزی بینک کے ساتھ شدید اختلافات منظر عام پر آنے سے پریشان

    نئی دہلی ۔(ملت آن لائن) بھارت میں مرکزی بینک اور حکومت کے مابین شدید اختلافات کے منظر عام پر آنے کے بعد حکام واضح طور پر ناخوش اور پریشان ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایک اعلیٰ بھارتی عہدیدارنے کہا ہے کہ ان اختلافات کے بارے میں کھلے عام اظہار رائے کیا جانا اس لیے غلط […]