خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت نے امریکا سے اپاچی ہیلی کاپٹرز مانگ لیے

  • بھارت نے امریکا

    بھارت نے امریکا سے اپاچی ہیلی کاپٹرز مانگ لیے نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت نے پاکستان سے ملحقہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے امریکا سے نئے اپاچی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ چین کے جریدے ’دی ڈپلومیٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکا سے نصف درجن نئے بوئنگ اے ایچ […]

  • امریکا کا ایک

    امریکا کا ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

    امریکا کا ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا موقع ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پینٹاگون ڈانا وائٹ نے پاکستان سے ایک […]

  • گوانتا ناموبے میں قید

    گوانتا ناموبے میں قید پاکستانی کو فوری رہا کیا جائے، اقوام متحدہ

    گوانتا ناموبے میں قید پاکستانی کو فوری رہا کیا جائے، اقوام متحدہ نیویارک:(ملت آن لائن) اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کے بدنامِ زمانہ جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی نژاد عمار بلوچ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انسانی حقوق کی کونسل […]

  • روس شام میں امن کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے: جنرل جوزف ووٹل

    روس شام میں امن کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے: جنرل جوزف ووٹل واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے شام میں روس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو ناقابل یقین حد تک ’غیر تعمیری‘ کردار ادا کر رہا ہے۔ دوسری جانب دمشق کے مضافات میں […]

  • ملکہ ایلزبتھ کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب

    ملکہ ایلزبتھ کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ڈونیڈن (ملت آن لائن) انیس سو اکاسی میں سترہ سالہ نوجوان نے ملکۂ ایلزبتھ دوم کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی، نیوزی لینڈ نے خفیہ دستاویزات جاری کر دیں، نیوزی لینڈ کی سکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے تصدیق کی ہے کہ کرسٹوفر لیوس نے نیوزی […]

  • ایران میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں، صدر روحانی

    ایران میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں، صدر روحانی تہران(ملت آن لائن) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے تیل وگیس اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں میں دو سو ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔ایران کے خبررساں ادارے کے مطابق صدر روحانی نے جنوبی صوبے […]