خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون

    ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد کو ٹیلی فون کیا اور خطے میں ایران کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی صدر نے […]

  • افغان طالبان نے امریکا کیساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کر دیا

    افغان طالبان نے امریکا کیساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کر دیا کابل/ واشنگٹن:(ملت آن لائن) افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ افغان طالبان کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر میں افغانستان کے اسلامی امارات کا […]

  • سلامتی کونسل اور روس

    سلامتی کونسل اور روس نے ایران مخالف قرارداد ویٹو کردی

    سلامتی کونسل اور روس نے ایران مخالف قرارداد ویٹو کردی بلغراد:(ملت آن لائن) روس نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد ویٹو کردی سلامتی کونسل میں پیش قرارداد میں ایران پر دباؤ ڈالا گیا تھا کہ وہ یمن میں حوثیوں کو میزائل کی فراہمی روکنے میں ناکام رہا ہے۔ قرار داد […]

  • برطانیہ میں 2جائیدادوں

    برطانیہ میں 2جائیدادوں کے بارے میں تحقیقات کا آغاز

    برطانیہ میں 2جائیدادوں کے بارے میں تحقیقات کا آغاز لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے چھپائی گئی جائیدادوں کے قانون کے تحت دوجائیدادوں کے بارے میں تحقیقات شروع کردی ہیں، دونوں جائیدادیں کسی برطانوی شہری کی ملکیت نہیں جبکہ ایمنسٹی کی مشکوک جائیدادوں کی فہرست میں ایون فیلڈ بھی شامل ہے۔ برطانوی […]

  • یورپ میں شدید

    یورپ میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج، تین افراد ہلاک

    یورپ میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج، تین افراد ہلاک لندن/ جرمنی:(ملت آن لائن) برطانیہ سمیت پورے یورپ میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، مختلف حادثات میں تین افراد کی جان سے گئے، پانچ سو اسکول بھی بند کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ بدستور برفباری کی لپیٹ میں ہے، کئی گھنٹوں […]

  • حوثی باغیوں کا صنعاء میں عراقی سفارت خانے پر حملہ

    حوثی باغیوں کا صنعاء میں عراقی سفارت خانے پر حملہ صنعاء(ملت آن لائن) یمن کے حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء میں عراق کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر اس میں توڑپھوڑ کی اور عملے کو زدو کوب کیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق یمنی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں حوثیوں باغیوں کی […]