خبرنامہ انٹرنیشنل

غوطہ سے شہری آبادی کا بڑا حصہ نکال لیا گیا، روس

  • غوطہ سے شہری

    غوطہ سے شہری آبادی کا بڑا حصہ نکال لیا گیا، روس ماسکو(ملت آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے شام میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی غوطہ سے شہری آبادی کے ایک بڑے حصے کو نکال لیا گیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ماسکو میں آسٹریا […]

  • وائٹ ہائوس کی

    وائٹ ہائوس کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

    وائٹ ہائوس کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن کا مستعفی ہونیکا فیصلہ نیویارک: (ملت آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، وائٹ ہاؤس کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن ہوپ ہِکس استعفیٰ دے رہی ہیں۔ وہ دو ہزار سولہ کے انتخابات سے پہلے سے صدر کی قریبی مشیر ہیں۔ہوپ ہکس نے ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی […]

  • سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

    سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا اسلام آباد(ملت آن لائن) سعودی عرب کے بعد سوڈان میں بھی آرمی چیف کو معزول کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بعد سوڈان میں بھی چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عماد الدین کو معزول […]

  • پاکستان اور بھارت کو

    پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنا ہونگے، امریکہ

    پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنا ہونگے، امریکہ واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاہے کہ سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنا ہوں گے۔ دونوں ملکوں کو بلآخر مذاکرات کی ٹیبل پر آنا ہوگا۔ ہیدر نوئرٹ کا کہناہے کہ افغان طالبان کے مذاکرات […]

  • ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

    ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا واشنگٹن (ملت آن لائن)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا ہے۔کشنر صدر ٹرمپ کے مشیر ہیں اور انھیں ٹاپ سیکرٹ سکیورٹی بریفنگز […]

  • شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ

    شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ نیویارک /پیانگ یانگ (ملت آن لائن)امریکی ذرائع ابلاغ نے اقوام متحدہ کے ماہرین کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا شام کو ایسا سازوسامان بھیج رہا ہے جو کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہو سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سامان میں […]