خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب میں مسلح افواج اور انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ

  • سعودی عرب میں مسلح

    سعودی عرب میں مسلح افواج اور انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں کی ہیں۔ شاہ سلمان کی جانب سے جاری فرمان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل […]

  • افغانستان، چیک پوسٹوں پر حملہ کرنے والے 15 طالبان مارے گئے

    افغانستان، چیک پوسٹوں پر حملہ کرنے والے 15 طالبان مارے گئے کابل:(ملت آن لائن) افغان صوبے عزنی میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 15 طالبان ہلاک اور16 زخمی ہوگئے ہیں۔ گورنرغزنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر اتوار کی رات حملے کیے۔ مقابلے میں 3 افغان فوجی زخمی ہوئے۔ […]

  • اسرائیلی فوج نے احد تمیمی کے زخمی کزن سمیت 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

    اسرائیلی فوج نے احد تمیمی کے زخمی کزن سمیت 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا مقبوضہ بیت القدس:(ملت آن لائن) اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی لڑکے محمد تمیمی سمیت 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے نبی صالح میں اسرائیلی فوجیوں نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں […]

  • سنگدل ماں نے نوزائیدہ بچی کچرے میں پھینک کر مارڈالی

    سنگدل ماں نے نوزائیدہ بچی کچرے میں پھینک کر مارڈالی نئی دلی:(ملت آن لائن) بھارت میں سنگدل ماں نے اپنی 25 دن کی بیٹی کے رونے سے تنگ آکر کچرے میں پھینک دیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں سنگدل ماں نے نوزائیدہ بیٹی کے رونے سے پریشان […]

  • شدت پسندوں کا تعلیمی درس گاہ پر حملہ، سو سے زائد طالبات اغواء

    شدت پسندوں کا تعلیمی درس گاہ پر حملہ، سو سے زائد طالبات اغواء ابوجا:(ملت آن لائن) نائجیریا کے شہر ڈاپچی میں شدت پسندوں نے تعلیمی درس گاہ پر حملہ کرتے ہوئے سو سے زائد طالبات کو اغوا کر لیا جن کی بازیابی کے لیے حکومت سرگرم ہوگئی۔ گذشتہ دنوں ’بوکو حرام‘ نامی شدت پسند تنظیم […]

  • اسرائیل، نو مسلم شخص کو داعش میں شمولیت کے الزام پر 38 ماہ کی سزا

    اسرائیل، نو مسلم شخص کو داعش میں شمولیت کے الزام پر 38 ماہ کی سزا یروشلم :(ملت آن لائن) اسرائیل کی ضلعی عدالت نے یہودیت سے اسلام قبول کرنے والے نو مسلم کو 38 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی ضلعی عدالت کی جانب سے آج 40 سالہ نو مسلم […]