خبرنامہ انٹرنیشنل

نیوزی لینڈ میں6.1 شدت کا زلزلہ

  • ویلنگٹن:(ملت آن لائن) نیوزی لینڈ کا شمالی جزیرہ آج 6.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے ویلنگٹن میں پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران بھی محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کا مرکز تاؤمارونوئی (Taumarunui) شہر سے 25 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، جس کی گہرائی […]

  • عمران خان کا دورہ تعلقات کا نیا باب کھول دے گا، چین

    چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کو نئے حالات میں ترقی کے دو طرفہ تعلقات کا ایک نیا باب کھولنے کے لیے موقع فراہم کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ اور صدر شی جن پنگ کی دعوت […]

  • بنگلہ دیشی عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے مقدمے میں 7 سال قید کی سزا سنا دی

    ڈھاکہ ۔(ملت آن لائن) بنگلہ دیشی عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے ایک اور مقدمے میں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق خالدہ ضیا پر اپنے شوہر کے نام پرقائم چیرٹی فنڈ میں نامعلوم ذرائع سے 3 لاکھ 75 ہزار ڈالر کی رقم […]

  • انڈونیشیامیں مسافرجہازسمندرمیں گرکرتباہ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

    188 مسافروں اور جہاز کے عملے پر مشتمل انڈونیشی کمپنی ’لائن ایئر‘ کا بوئینگ 737 طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی لمحوں بعد انڈونیشیا کی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔ سرچ اور ریسکیو ایجنسی کے ترجمان یوسف لطیف نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ جہاز سمندر […]

  • جمال خاشقجی کا قتل ماورائے عدالت قتل تھا، اقوامِ متحدہ

    اقوامِ متحدہ کی نمائندہ خاص نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے یہ منصوبہ بندی کی تھیں ’وہ ریاست کی نمائندگی کرنے والے اعلیٰ سطح کے افراد ہیں‘۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ سےگفتگو کرتے ہوئے ایگنیز کلیمرڈ کا کہنا تھا کہ جو کچھ […]

  • پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے:یورپی عدالت کافیصلہ

    یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے آسٹریا کی ایک خاتون کے خلاف توہین رسالت ﷺ کی سزا برقرار رکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتی ہے۔ آسٹریا کی عدالت نے 2011 میں ایک خاتون کو توہین رسالتﷺ کے جرم میں سزا دی […]