خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش سے تعلق کے الزام میں 16 ترک خواتین کو سزائے موت

  • داعش سے تعلق کے الزام میں 16 ترک خواتین کو سزائے موت بغداد:(ملت آن لائن) عراق کی ایک عدالت نے ترکی کی 16 خواتین کو داعش سے تعلق کے الزام میں سزائے موت سنادی ہے۔ گزشتہ برس اگست میں داعش کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد سےسیکڑوں خواتین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش […]

  • پاکستان چین کے ساتھ

    پاکستان چین کے ساتھ ملکر’’آسام‘‘ میں کیا کررہاہے؟

    پاکستان چین کے ساتھ ملکر’’آسام‘‘ میں کیا کررہاہے؟ نئی دہلی(ملت آن لائن) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان اور چین کے خلاف پراکسی وار کا الزام لگایا ہے کہ وہ ایک منصوبے کے تحت اس کے شمال مشرقی علاقے میں غیر قانونی تارکین وطن کو داخل کررہا ہے ، ان علاقوں میں ترقی ایک […]

  • امریکہ میں طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے

    امریکہ میں طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ٹیکساس(ملت آن لائن) مغربی امریکا میں شدید بارشیں اور طوفان نے تباہی مچا دی ، 5افراد ہلاک ہوگئے،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں،مکانات کو نقصان ، ،متعدد گاڑیاں ڈوب گئیں، سینکڑوں شہری گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے […]

  • مصری حکومت کے ناقد اور سابق صدارتی امیدوار ابو الفتوح کے اثاثے منجمد

    مصری حکومت کے ناقد اور سابق صدارتی امیدوار ابو الفتوح کے اثاثے منجمد قاہرہ (ملت آن لائن)مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی کی حکومت کے ناقد سابق صدارتی امیدوار عبدالمنعم ابو الفتوح کے اثاثے منجمد کر لیے گئے ۔انھیں 14 فروری کو کالعدم مذہبی سیاسی جماعت الاخوان المسلمون کے جلا وطن لیڈروں سے مبینہ تعلق کے […]

  • نیپال بھارت تعلقات میں’ چین کارڈ ‘نے فیصلہ کن حیثیت اختیار کر لی

    نیپال بھارت تعلقات میں’ چین کارڈ ‘نے فیصلہ کن حیثیت اختیار کر لی کھٹمنڈو(ملت آن لائن) نیپال ، بھارت تعلقات میں چین کارڈ نے فیصلہ کن حیثیت اختیار کر لی ،چین کے نیپال کے ساتھ کئی برسوں سے تعلقات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ،چین نے نیپال کے کئی منصوبوں میں بھاری سرمایہ کاری کر […]

  • چین شمالی کوریا

    چین شمالی کوریا کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان

    چین شمالی کوریا کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان بیجنگ(ملت آن لائن) چین نے امر یکہ سے کہاہے کہ وہ چینی اداروں اور افراد کے خلاف پا بند یا ں عا ئد کر نے کی غلط روش ختم کر دے،اوراپنے دا ئر ہ اختیا ر سے تجا وز نہ کر ے ،چین […]