خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا نےامریکہ سےمذاکرات پررضامندی کا اظہار کردیا

  • شمالی کوریا نے

    شمالی کوریا نےامریکہ سےمذاکرات پررضامندی کا اظہار کردیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) کم جونگ ان نے امریکہ سے مذاکرات پررضامندی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا جوہری پروگرام پر بھی امریکہ سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔ شمالی کوریا نے جوہری پروگرام سمیت تمام متنازعہ امور پرامریکہ سے بات چیت کے لیے اپنی رضامندی […]

  • دبئی: دس لاکھ

    دبئی: دس لاکھ درہم ماہانہ تنخواہ، ملازمت کا اعلان

    دبئی: دس لاکھ درہم ماہانہ تنخواہ، ملازمت کا اعلان دبئی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے مملکت میں دس لاکھ درہم تنخواہ کی ملازمت کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دبئی کے نائب صدر اور وزیراعظم نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا […]

  • برطانوی شہر

    برطانوی شہر لیسیسٹر میں زوردار دھماکا

    برطانوی شہر لیسیسٹر میں زوردار دھماکا لندن:(ملت آن لائن) برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔ یہ دھماکا لندن سے 145 کلومیٹر دور لیسیٹر شہر میں ہوا۔ دھماکے کی گونج میلوں دور تک سنی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر شیئر کی […]

  • امریکا دائرہ

    امریکا دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے، چین

    امریکا دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے، چین بیجنگ:(ملت آن لائن) چین نے امر یکا سے کہاہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے امریکا کی طرف سے جمہوریہ کوریا کے خلاف مزید پابندیوں کے اعلان کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ چینی […]

  • امریکی پابندیاں

    امریکی پابندیاں جنگی اقدام، جوہری ہتھیار سے ناکام بنادیں گے، شمالی کوریا

    امریکی پابندیاں جنگی اقدام، جوہری ہتھیار سے ناکام بنادیں گے، شمالی کوریا پیانگ یانگ:(ملت آن لائن) شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کوامریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ امریکا دونوں کوریائی ریاستوں کے بہتر ہوتے ہوئے روابط کو دوبارہ خراب کرنا چاہتا ہے۔ کمیونسٹ کوریا […]

  • مصر میں فرعون کے دور کا ایک اہم قبرستان دریافت

    مصر میں فرعون کے دور کا ایک اہم قبرستان دریافت قاہرہ:(ملت آن لائن) مصر کے جنوبی علاقے میں ایک قدیمی قبرستان کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ مصری خبررساں ادارے نے وزیر برائے عہد قدیم خالد العینی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماہرین آثار قدیمہ کو جنوبی شہر المینا میں ایک قدیمی قبرستان کی باقیات […]