خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 30 فوجی ہلاک

  • افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 30 فوجی ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں کم از کم 30 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے یکے بعد دیگرے حملوں میں 30 فوجی […]

  • بھارت میں شادی

    بھارت میں شادی کا تحفہ کھولنے پر دلہا جان سے گیا

    بھارت میں شادی کا تحفہ کھولنے پر دلہا جان سے گیا نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں ایک نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں ملنے والا تحفہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دُلہا اور اس کی نانی ہلاک جب کہ دلہن شدید زخمی ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست اودھیشا کے شہر بھوبھینشور میں […]

  • داعش سے تعلق کا الزام، عراق میں 15 ترک خواتین کوسزائے موت

    داعش سے تعلق کا الزام، عراق میں 15 ترک خواتین کوسزائے موت عراق: (ملت آن لائن) عراق کے کرمنل کورٹ نے 15 ترک خواتین کو داعش کے ساتھ تعلق ہونے کے الزام میں سزائے موت سنادی ہے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے عدالتی فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے عراق […]

  • چین: شی جن پنگ کو تیسری مرتبہ صدر بنانے کی کوشش

    چین: شی جن پنگ کو تیسری مرتبہ صدر بنانے کی کوشش بیجنگ:(ملت آن لائن) چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی نے آئین میں اس شق کو ختم کرنے کی تجویز دی ہے جس کے تحت ایک شخص مسلسل دو بار ہی پانچ پانچ برس کی مدت کے لیے صدر منتخب ہو سکتا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی […]

  • سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

    سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ کویت اور سویڈن کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد کے حق میں 15 ارکان نے ووٹ دیا جس […]

  • کینیڈین قادری۔ پاک امریکہ

    متعدد فلسطینی گروہوں کی امریکی فیصلے کی شدید مذمت

    متعدد فلسطینی گروہوں کی امریکی فیصلے کی شدید مذمت غزہ ۔ 25 فروری (اے پی پی) متعدد فلسطینی تنظیموں اور گروہوں نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد کو خطے کے امن کے لئے سخت نقصان دہ قرار دیا ہے ۔امریکی وزارت […]