خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب، شجرکاری مہم کے تحت 40 لاکھ درخت لگائے جائینگے

  • سعودی عرب، شجرکاری مہم کے تحت 40 لاکھ درخت لگائے جائینگے ریاض ۔ 25 فروری (اے پی پی) سعودی ادارہ برائے زراعت و ماحولیات کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ماجد الفراج نے کہا ہے کہ مملکت میں 2020 تک 40 لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔العریبیہ نیوز کے مطابق شجر کاری مہم کا آغاز ریاض شہر کے […]

  • بھارت ، جیپ بچوں پر چڑھ دوڑی، نو بچے ہلاک

    بھارت ، جیپ بچوں پر چڑھ دوڑی، نو بچے ہلاک نئی دہلی ۔ 25 فروری (اے پی پی) بھارت میں ایک تیز رفتار جیپ سکول کے بچوں کے ایک گروپ پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجہ میں 9 بچے ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ بھارت کے خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی ریاست بہار کے […]

  • مدینہ منورہ میں ژالہ باری سے متعددگاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

    مدینہ منورہ میں ژالہ باری سے متعددگاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے مدینہ منورہ ۔ 25 فروری (اے پی پی) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ اور تبوک کے مضافات میں شدید بارش اور ژالہ باری نے بتاہی مچادی ۔ العریبیہ نیوز کے مطابق گزشتہ روز مدینہ منورہ اور تبوک کے مضافات میں ہونے والی شدید […]

  • دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون کے لیے پر عزم ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

    دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف علاقائی تعاون کے لیے پر عزم ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ تہران ۔ 25 فروری (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں داعش اور انتہا پسندی کے مقابلے میں علاقائی ملکوں کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور […]

  • امریکہ کا شمالی

    امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان

    امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں لگانے لگا ہے جو کہ تاریخ کی سب سے بڑی پابندیاں ہیں۔مجوزہ پابندیوں میں شمالی کوریا کے 50 بحری جہازوں اور […]

  • طاہرہ رحمٰن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں

    طاہرہ رحمٰن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں لاہور:(ملت آن لائن) امریکی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون طاہرہ رحمٰن امریکا کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن گئیں۔ 27 سالہ طاہرہ رحمٰن نے لویولا یونیورسٹی آف شکاگو سے صحافت کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے۔ طاہرہ نے اپنے کیریئر […]