خبرنامہ انٹرنیشنل

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، تین سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا

  • جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، تین سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا براسیلیا:(ملت آن لائن) برازیل کے شہر گایانیا میں تین سالہ بچہ عمارت کی نویں منزل کی بالکونی سے معجزانہ طور پر گرنے سے بال بال بچ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والے مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے کہ جب برازیل […]

  • چین: بدترین

    چین: بدترین ٹریفک جام سے جنم لیتی حیران کن تصاویر

    چین: بدترین ٹریفک جام سے جنم لیتی حیران کن تصاویر بیجنگ:(ملت آن لائن) چین کے جنوبی صوبے ’ہینان‘ میں ہفتہ وار تعطیل پر شہریوں کی اتنی بڑی تعدار گھروں سے باہر نکلی کہ گاڑیوں کی قطار لگ گئی، شدید ٹریفک جام میں پچاس ہزار سے زائد شہری سڑکوں پر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق ان […]

  • سعودی عرب میں

    سعودی عرب میں خواتین کیلیے عسکری ملازمتوں کا اعلان

    سعودی عرب میں خواتین کیلیے عسکری ملازمتوں کا اعلان ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے صوبوں ریاض، مکہ، مدینہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ میں خواتین کے لئے عسکری ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں گزشتہ کچھ عرصے سے خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دینے کا سلسلہ جاری ہے اور ماضی […]

  • شام میں جنگ بندی

    شام میں جنگ بندی کی قرارداد پر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،روس

    شام میں جنگ بندی کی قرارداد پر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا،روس ماسکو۔ (ملت آن لائن) روس نے شام میں حکومت کی جانب سے باغیوں کے علاقے پر بمباری کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی قرارداد میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے […]

  • ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا

    ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا انقرہ(ملت آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا،امریکی اخبار کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیاہے انہوں نے الیکشن میں نیشنلسٹ موومنٹپارٹی سے اتحاد کے لئے مذاکرات […]

  • سعودی دارالحکومت

    سعودی دارالحکومت الریاض میں اوپیر ا ہاؤس کی تعمیر کا اعلان

    سعودی دارالحکومت الریاض میں اوپیر ا ہاؤس کی تعمیر کا اعلان ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب نے مغربی طرز پر تفریح کی صنعت کو بہتر بنانے کے لئے اربوں خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ منصوبہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے معاشی اور معاشرتی اصلاحی پروگرام’’ وژن […]