ماسکو۔(ملت آن لائن) روسی صدرولادیمرپیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ میں نئے میزائلوں کی تنصیب کی صورت میں روس بھی اس کا اسی شکل میں جواب دیا جائے گا ۔ صدر پیوٹن نے اٹلی کے وزیر اعظم گیوسیپے کونتے کے ساتھ ملاقات کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں امریکا کے “درمیانی مسافت کے جوہری میزائل […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
یورپ میں نئے میزائلوں کی تنصیب کا جواب دیں گے،روسی صدر
-
فلسطین اوربیت المقدس ہماری ریڈ لائن ہے،ترکی وزیرخارجہ
انقرہ۔(ملت آن لائن) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے معاملے میں جس تعاون کا مظاہرہ کر رہے اسے ہمیشہ جاری رکھیں گے ، پوری دنیا مسئلہ فلسطین سے کنارہ کشی اختیار کر لے تو بھی ترکی اس معاملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گا۔ ترکی کے وزیر خارجہ […]
-
انسانی حقوق کمشنرکابھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پرتشویش کااظہار
نئی دہلی ۔ (ملت آن لائن) جرمن کی انسانی حقوق کی کمشنر نے بھارت کے اپنے سرکاری دورے کے موقع پر اِس ملک میں انسانی حقوق، عورتوں کے حقوق اور آزادی اظہار رائے کی صورتحال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔بھارت میں ناقد ین اور کے خلاف مقدمات اور کارروائی کے حوالے سے جب […]
-
روسی صدر کی یورپ میں نئے امریکی راکٹوں کی تنصیب کے خلاف تنبیہ
ماسکو۔(ملت آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے نئے امریکی راکٹوں کی ممکنہ تنصیب کے خلاف خبردار کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایسے کسی بھی اقدام کے نتیجے میں اسلحے کی ایک نئی دوڑ شروع ہو جائے گی۔ صدر پیوٹن نے ماسکو […]
-
اطالوی دارالحکومت روم میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج
روم ۔(ملت آن لائن) اطالوی دارالحکومت روم میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ایک ایسے وقت میں جب دنیا کے مختلف علاقوں میں موسمی حالات بتدریج تبدیل ہوتے جا رہے ہیں جہاں ان دنوں گرمی ہوتی تھی وہاں سردی اور بارشیں شروع ہو رہی ہیں۔خشک علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے […]
-
سابق امریکی صدر باراک اوبامہ، ہیلری کلنٹن کو بم موصول
امریکی خفیہ سروس نے ہیلری کلنٹن سمیت سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ارسال کیے گئے بم اپنے قبضے میں کرلیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسی نوعیت کا بم نیویارک میں نشریاتی ادارے سی این این کے آفس بھی موصول ہوا تھا جس کے بعد پوری عمارت […]