خبرنامہ انٹرنیشنل

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی ایک تصویرپر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا

  • کینیڈین وزیراعظم

    کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی ایک تصویرپر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا نئی دلی:(ملت آن لائن) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کی خالصتان تحریک کے سابق رہنما کے ساتھ تصویر سامنے آنے پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فیملی سمیت ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر بھارت میں موجود ہیں […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکول ٹیچرز کومسلح کرنے کی تجویز دے دی

    ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکول ٹیچرز کومسلح کرنے کی تجویز دے دی واشنگٹن :(ملت آن لائن) دنیا کو تخفیف اسلحہ کا درس دینے والے ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکول ٹیچروں کوجدید اسلحہ سے لیس کرنے کی تجویز دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے اسکول میں سابق طالب […]

  • شامی شہرعفرین کا بہت جلد محاصرہ کرلیں گے‘ ترک صدر

    شامی شہرعفرین کا بہت جلد محاصرہ کرلیں گے‘ ترک صدر انقرہ :(ملت آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ بہت جلد ترکی کی فورسز شام کے شہر عفرین کا محاصرہ کرلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شامی شہرعفرین کا […]

  • سری لنکا: بس

    سری لنکا: بس میں دھماکہ‘ 12 فوجی اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    سری لنکا: بس میں دھماکہ‘ 12 فوجی اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی کولمبو:(ملت آن لائن) سری لنکا میں بس میں دھماکے کے نتیجے میں بارہ فوجی اہلکاروں سمیت انیس افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں بس جل کر خاکستر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں بس میں دھماکے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں سمیت 19 […]

  • لندن میں چاقو زنی کے واقعات میں دو بیٹے گنوانے والی ماں کی اپیل

    لندن میں چاقو زنی کے واقعات میں دو بیٹے گنوانے والی ماں کی اپیل لندن:(ملت آن لائن) شمالی لندن میں دو مسلمان نوجوانوں کو چاقوؤں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتولین میں سے ایک کی ماں نے اپیل کی ہے کہ نوجوان چاقو زنی چھوڑدیں‘ وہ اس کے سبب اپنے دو بیٹے گنوا چکی […]

  • شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

    شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا عمان:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں بمباری کے باعث بچوں کی مسلسل ہلاکتوں پر احتجاجاً ’’ خالی اعلامیہ ‘‘ جاری کیا ہے ۔ بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے […]