خبرنامہ انٹرنیشنل

کینیڈین وزیراعظم کی شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹار ز سے ملاقات

  • کینیڈین وزیراعظم کی شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹار ز سے ملاقات نئی دلی(ملت آن لائن) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان دونوں اہل خانہ کے ہمراہ بھارت کے 7 روزہ دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز سے ملاقات کی۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا اہلیہ صوفی، دونوں […]

  • مادری زبانوں کا عالمی دن: زبان کی بنیاد پر کسی بھی قسم کی تفریق ناقابل قبول

    مادری زبانوں کا عالمی دن: زبان کی بنیاد پر کسی بھی قسم کی تفریق ناقابل قبول کراچی:(ملت آن لائن) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت یونیسکو کا کہنا ہے کہ زبان کی بنیاد پر کسی بھی قسم کی […]

  • اسرائیل پر

    اسرائیل پر اقوام متحدہ جانبدارانہ کردار ادا کر رہی ہے: امریکی مندوب

    اسرائیل پر اقوام متحدہ جانبدارانہ کردار ادا کر رہی ہے: امریکی مندوب نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر اقوام متحدہ جانبدارانہ کردار ادا کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی پالیسی اسرائیل، فلسطین تنازع کو مزید خراب کر رہی ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اقوام […]

  • افسوس! اسرائیل نے مذاکرات کی تمام کوششیں ناکام بنادیں، فلسطینی صدر

    افسوس! اسرائیل نے مذاکرات کی تمام کوششیں ناکام بنادیں، فلسطینی صدر نیویارک:(ملت آن لائن) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین کے حالات اب برداشت سے باہر ہوتے جارہے ہیں، افسوس کہ اسرائیل نے مذاکرات کی تمام کوششیں ناکام بنادی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے […]

  • وائٹ ہاؤس کے باہرہائی اسکول کےطلبا وطالبات کا احتجاج

    وائٹ ہاؤس کے باہرہائی اسکول کےطلبا وطالبات کا احتجاج واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے کے خلاف طلبا وطالبات وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجاََ لیٹے رہے اور ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ’شیم آن یو‘ کے نعرے لگائے۔ فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 17 افراد […]

  • شامی افواج کی

    شامی افواج کی وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد افراد ہلاک

    شامی افواج کی وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد افراد ہلاک دمشق:(ملت آن لائن) شامی افواج کی وحشیانہ فضائی بمباری کے نئے سلسلے میں اب تک 200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مشرقی غوطہ میں لگاتار بمباری کی گئی ہے […]