خبرنامہ انٹرنیشنل

جرمنی میں ملک بدری کے خوف سے پاکستانی نوجوان عمارت سے کود گیا

  • جرمنی میں ملک

    جرمنی میں ملک بدری کے خوف سے پاکستانی نوجوان عمارت سے کود گیا برلن:(ملت آن لائن) جرمن صوبے ہیسے میں پناہ گزینوں کے مرکز میں رہائش پذیر پاکستانی نوجوان پولیس کو دیکھ کر دوسری منزل سے کود کر شدید زخمی ہوگیا۔ جرمنی میں ایک پاکستانی نوجوان نے ملک بدری کے خوف سے پولیس سے بچنے […]

  • برطانیہ میں خواتین سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والے پروفیسر کو 32 سال قید

    برطانیہ میں خواتین سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والے پروفیسر کو 32 سال قید لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے بعد اُن کی نامناسب اور غیر اخلاقی ویڈیوز ڈارک ویب پر ڈالنے والے فزکس کے لیکچرار میتھیو فیلڈر کو بتیس سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بچوں اور […]

  • جنگی جنون

    جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ نئی دہلی:(ملت آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا ہوکر پورے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے بھارت نے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 2 کا تجربہ کیا ہے۔ بھارت میں جوہری ہتھیار بنانے والے ادارے اسٹریٹیجک فورس […]

  • ایران میں مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران 3 پولیس اہلکار ہلاک

    ایران میں مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران 3 پولیس اہلکار ہلاک تہران:(ملت آن لائن) ایران میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کی شاہراہ پاسداران پر بڑی تعداد میں لوگ مقامی مذہبی پیشوا کی رہائی کے لئے احتجاج کررہے تھے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر […]

  • سعودی عرب کی

    سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اگلے ماہ فیشن شومنعقد کرنے کا اعلان

    سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اگلے ماہ فیشن شومنعقد کرنے کا اعلان لندن(ملت آن لائن)سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض آئندہ ماہ ملک کی تاریخ کے پہلے فیشن شو کی میزبانی کرے گا۔اس بات کا اعلان شہزادی نورا بنت فیصل نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ بی بی سی کے نامہ […]

  • چین سے مقابلہ،

    چین سے مقابلہ، امریکہ ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا اکٹھے ہو گئے، دھماکہ خیز اقدامات

    چین سے مقابلہ، امریکہ ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا اکٹھے ہو گئے، دھماکہ خیز اقدامات اسلام آباد (ملت آن لائن) چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے نمٹنے کے لیے بھارت، امریکہ، جاپان اور آسٹریلیا مختلف منصوبوں پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلیا کے اخبار آسٹریلین فائننشل ری ویو کی ایک رپورٹ کے مطابق […]