خبرنامہ انٹرنیشنل

وائٹ ہاؤس کے باہرہائی اسکول کےطلبا وطالبات کا احتجاج

  • وائٹ ہاؤس کے باہرہائی اسکول کےطلبا وطالبات کا احتجاج واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے کے خلاف طلبا وطالبات وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجاََ لیٹے رہے اور ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ’شیم آن یو‘ کے نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے […]

  • شامی فوج کی

    شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، 325 زخمی

    شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، 325 زخمی دمشق / انقرہ:(ملت آن لائن) شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں شدید بمباری کے نتیجے میں 94 شہری جاں بحق اور 325 زخمی ہوگئے۔ مشرقی غوطہ کے علاقے ہمویہ، سکبا اور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں […]

  • عراقی ملیشیا کے

    عراقی ملیشیا کے قافلے پر داعش کا حملہ، 27 ہلاک

    عراقی ملیشیا کے قافلے پر داعش کا حملہ، 27 ہلاک بغداد:(ملت آن لائن) عراق میں حکومت نواز ملیشیا کے ایک قافلے پر داعش کے خونریز حملے میں27افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ رات گئے شمالی عراقی شہر کرکوک کے قریب پاپولر موبیلائزیشن فورسز یا پی ایم ایف کے ایک قافلے پر کیا گیا۔ اس حملے کے […]

  • اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف قرارداد کی حمایت کریں گے، سعودی عرب

    اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف قرارداد کی حمایت کریں گے، سعودی عرب میونخ:(ملت آن لائن) سعودی عرب نے کہاہے کہ وہ ایران کے بیلسٹک میزائل کیخلاف اقوام متحدہ میں امریکا اور برطانیہ کی مجوزہ قرارداد کی حمایت کرے گا۔ جرمنی کے شہر میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس کے دوران برطانوی خبر رساں ادارے کوانٹرویو میں […]

  • جوہری ہتھیار کے لیے کبھی پہل نہیں کریں گے، چین

    جوہری ہتھیار کے لیے کبھی پہل نہیں کریں گے، چین میونخ:(ملت آن لائن) چین کی قومی عوامی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی کی سربراہ فو اینگ نے کہا کہ بیجنگ کا وعدہ ہے کہ کبھی بھی پہل کرکے جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی عوامی کانگریس […]

  • آٹھ سالہ بچہ

    آٹھ سالہ بچہ دبئی پولیس کا اہلکار بن گیا

    آٹھ سالہ بچہ دبئی پولیس کا اہلکار بن گیا ابو ظہبی:(ملت آن لائن) دبئی پولیس اور عرب امارات کی میک اے وش فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر 8 سالہ اماراتی بچے کی خواہش پر اسے ایک دن کے لیے پولیس اہلکار بنادیا۔ دبئی میں 8 سالہ اماراتی بچے کو اس کی خواہش پر ایک دن […]