خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی پارلیمنٹ میں گائے کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا بل پیش

  • بھارتی پارلیمنٹ میں گائے کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا بل پیش نئی دلی:(ملت آن لائن) بھارتی وزیرِ خزانہ ارون جیٹلی نے ملک بھر میں لاکھوں گائیں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے حوالے سے لوک سبھا (ایوان زیریں) میں بل پیش کردیا ہے۔ مودی سرکار نے گائے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے […]

  • آئس لینڈ کی پارلیمان میں ’’ختنے‘‘ پر پابندی کا بل پیش

    آئس لینڈ کی پارلیمان میں ’’ختنے‘‘ پر پابندی کا بل پیش ریکیاوک:(ملت آن لائن) آئس لینڈ کی پارلیمان میں پیش کئے گئے بل کے تحت کسی بھی مذہبی یا ثقافتی وجہ سے ختنے کرانے والے کو 6 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ آئس لینڈ کی پارلیمان میں مردوں کے ختنوں کے خلاف ایک قانونی […]

  • دوسرے ممالک کے انتخابات میں دخل اندازی، سابق سی آئی اے چیف نے تصدیق کر دی

    دوسرے ممالک کے انتخابات میں دخل اندازی، سابق سی آئی اے چیف نے تصدیق کر دی واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکا دوسرے ممالک کے انتخابات پر اثر انداز ہوتا ہے، سابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے تصدیق کر دی، جیمز وولسے کہتے ہیں کہ مداخلت اچھے مقاصد کے لیے ہوتی ہے۔ جمہوریت کی آڑ میں […]

  • مسجد الحرام میں تاش کھیلنے والی خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    مسجد الحرام میں تاش کھیلنے والی خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب: (ملت آن لائن) مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں موجود مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ اہم عبادت گاہ مسجد الحرام میں مبینہ طور پرتاش کھیلنے والی خواتین کی متنازع تصاویر سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر […]

  • ترک صدر کا روسی و ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

    ترک صدر کا روسی و ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ لاہور:(ملت آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی صدر پیوٹن اور ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلیفونک رابطے میں شام کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ترک صدارتی ذرائع کے مطابق ترک صدرطیب اردگان اور […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ امریکی

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر قرار

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر قرار واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حالیہ سروے میں ملکی تاریخ کے بدترین صدر قرار دیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ‘2018 پریزیڈنٹ ایگزیکٹو پولیٹکس پریزیڈنشل گریٹنیس سروے’ میں ابراہم لنکن ملک کے بہترین اور ڈونلڈ ٹرمپ بدترین صدر قرار دیے گئے ہیں جب […]