کینبرا ۔(ملت آن لائن) جرمنی کی وزیر دفاع اْرزْولا فان ڈیئرلائن 2 روزہ دورے پر آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا پہنچ گئیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کینبرا میں انہوں نے اپنے آسٹریلوی ہم منصب کرسٹوفر پائن سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر بات چیت کی۔ وہ آسٹریلیا پہنچنے سے قبل منگولیا اور چین بھی گئی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جرمنی کی وزیر دفاع 2 روزہ دورے پر آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا پہنچ گئیں
-
امریکہ ایک چین کی پالیسی پر قائم رہے،چینی وزارت خارجہ
بیجنگ ۔(ملت آن لائن) چین نے امریکا سے ایک چین کے اصول پر قائم رہنے کی اپیل کی ہے۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چْن ینگ نے دارالحکومت بیجنگ میں معمول کی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ کل امریکی بحری بیڑے کے جنگی بحری جہاز یو ایس ایس کرٹس وِلبر اوریو […]
-
ایران کا پڑوسی ملکوں کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے لئے اعلان آمادگی
تہران ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی بجلی گھر بنانے کے لئے خلیج فارس کے پڑوسی ملکوں کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اصفہان […]
-
جنوبی ایشیا سےمتعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوئی’،امریکا کی پاکستان کوپھروارننگ
واشنگٹن: ڈومور کے مطالبے کے ساتھ امریکا نے پاکستن پر واضح کر دیا ہے کہ واشنگٹن کی جنوبی ایشیا سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت سے ان کی چند ہفتے پہلے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے یہ واضح کردیا کہ […]
-
سعودیہ نے خاشقجی کے قتل کا اعتراف کیا، الزام ایجنسیوں پر لگانے سے مطمئن نہیں:ترک صدر
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے پاس جمال خاشقجی کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے شواہد ہیں اور قتل کا الزام انٹیلی جنسی ایجنسیوں کے لوگوں پر لگانے سے ہم مطمئن نہیں ہیں۔ ترک پارلیمنٹ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے […]
-
ایران، استعفوں اورمعزولیوں کے باعث خالی ہونے والی وزارتوں کے لئے نئی نامزدگیاں
تہران ۔(ملت آن لائن) ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے استعفوں اور معزولیوں کے بعد خالی ہونے والی 4 وزارتوں کے لئے منتخب نئے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ایرانی خبرساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے استعفوں اور معزولیوں کے بعد خالی ہونے والی 4 وزارتوں کے لئے منتخب نئے ناموں کو […]