خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ انتظامیہ نے روس کو سائبر حملوں کا ذمے دار قرار دے دیا

  • ٹرمپ انتظامیہ

    ٹرمپ انتظامیہ نے روس کو سائبر حملوں کا ذمے دار قرار دے دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمے دار قرار دے دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ جون 2017 میں ان حملوں سے دنیا کا بڑا حصہ متاثر ہوا […]

  • امریکی عدالت نے

    امریکی عدالت نے ٹرمپ کیجانب سےعائد سفری پابندیوں کوغیرآئینی قراردے دیا

    امریکی عدالت نے ٹرمپ کیجانب سےعائد سفری پابندیوں کوغیرآئینی قراردے دیا نیویارک: (ملت آن لائن) صدر ٹرمپ کو ایک بار پھرشرمندگی کا سامنا، چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی غیر آئینی اور تعصب پر مبنی قرار، امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا تفصیلات کے مطابق امریکا کی وفاقی اپیل عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • میکسیکو میں

    میکسیکو میں 7.5 شدت کا زلزلہ‘ عمارتیں لرزاٹھیں

    میکسیکو میں 7.5 شدت کا زلزلہ‘ عمارتیں لرزاٹھیں میکسیکو سٹی:(ملت آن لائن) میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کے ہولناک زلزلے سے عمارتیں لرزاٹھیں، تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرزاٹھیں، عوام گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے […]

  • ممبئی حملہ، بھارت، امریکا اور اسرائیل کا منصوبہ تھا، جرمن مصنف کا انکشاف

    ممبئی حملہ، بھارت، امریکا اور اسرائیل کا منصوبہ تھا، جرمن مصنف کا انکشاف برلن:(ملت آن لائن) جرمنی سے تعلق رکھنے والے مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے ممبئی حملہ کیس میں بھارت، امریکا اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ یہ حملہ منصوبے کے تحت کیا گیا۔ جرمن […]

  • کرپشن الزامات: اسرائیلی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

    کرپشن الزامات: اسرائیلی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا لاہور:(ملت آن لائن) کرپشن کے الزامات کے باعث اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے 2 مقدمات میں پولیس نے تحقیقات مکمل […]

  • بھارت: ڈیڑھ کھرب کے فراڈ میں ملوث ’چھوٹے مودی‘ کے اثاثے منجمند

    بھارت: ڈیڑھ کھرب کے فراڈ میں ملوث ’چھوٹے مودی‘ کے اثاثے منجمند لاہور:(ملت آن لائن)بھارت میں ڈیڑھ کھرب روپے کے فراڈ کے الزام میں چھوٹے مودی کے نام سے مشہور ہیرے کے تاجر نیرو مودی کے اثاثے منجمند کر کے ان کا پاسپورٹ بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل بیورو آف ریوینیو (سی بی […]