خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان کی دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیوں پر تشویش ہے، امریکی محکمہ خارجہ

  • پاکستان کی دہشت

    پاکستان کی دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیوں پر تشویش ہے، امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نورت نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیاں برتنے پر تشویش ہے اس لیے امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کو عالمی دہشت […]

  • جنوبی افریقا کے نئے صدر رامافوسا نے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جنوبی افریقا کے نئے صدر رامافوسا نے عہدے کا حلف اٹھالیا کیپ ٹاؤن:(ملت آن لائن) جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت افریقن نیشنل کانگریس کے سربراہ سرل رامافوسا نے صدر مملکت کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سابق صدر جیکب زوما کے استعفیٰ کے 24 گھنٹے کے اندر ہی جنوبی افریقا کے نئے صدر سرل رامافوسا […]

  • نیٹو نے افغان

    نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

    نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی برسلز (ملت آن لائن) افغانستان میں موجود نیٹو افواج نے افغان طالبان کی جانب سے ملک میں جاری جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ افغان طالبان نے امریکی عوام اور کانگریس ارکان کے نام ایک کھلے […]

  • افغان مسئلہ کیسے حل کرنا ہے؟ طالبان کا امریکی عوام کے نام کھلا خط

    افغان مسئلہ کیسے حل کرنا ہے؟ طالبان کا امریکی عوام کے نام کھلا خط کابل(ملت آن لائن) افغان طالبان نے امریکی کانگریس کے ارکان اور عوام کے نام کھلے خط میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی تجویز دے دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے برطانوی نشریاتی ادارے کے حوالے سے […]

  • فلوریڈا سکول

    فلوریڈا سکول میں فائرنگ کا ملزم عدالت پیش، فرد جرم عائد

    فلوریڈا سکول میں فائرنگ کا ملزم عدالت پیش، فرد جرم عائد نیویارک: (ملت آن لائن) فلوریڈ اسکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم پر 17 افراد کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، سکول میں فائرنگ کر کے 17 افراد کو قتل کرنے والے […]

  • مودی کے اروناچل

    مودی کے اروناچل پردیش کے دورے پر چین کا اعتراض

    مودی کے اروناچل پردیش کے دورے پر چین کا اعتراض بیجنگ:(ملت آن لائن) چین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر اعتراض کرتے ہوئے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا کہ چینی حکومت نے کبھی نام نہاد اروناچل پردیش کو تسلیم نہیں کیا اور […]