خبرنامہ انٹرنیشنل

مصرکے بادشاہ کی قیمتی گھڑی کی نیلامی دبئی میں ہوگی

  • مصرکے بادشاہ کی قیمتی گھڑی کی نیلامی دبئی میں ہوگی لاہور:(ملت آن لائن) مصر کے معروف بادشاہ فاروق کی قیمتی گھڑی کو دبئی میں ہونے والی نیلامی میں پیش کیا جائے گا بولی کے ذریعے لگائی جانے والی قیمت چار لاکھ سے 8 لاکھ ڈالرز کے درمیان ہو سکتی ہے۔ دبئی میں وال کلاک اور […]

  • بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 2 ونگ کمانڈرز ہلاک

    بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 2 ونگ کمانڈرز ہلاک نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست آسام میں انڈین ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 افسر ہلاک ہوگئے۔ فضائیہ کے طیارے نے جورہت ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور کچھ دیر بعد مجولی کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے […]

  • نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

    نیٹو نے افغان طالبان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی کابل/اقوام متحدہ:(ملت آن لائن) افغانستان میں موجود نیٹو افواج نے افغان طالبان کی جانب سے ملک میں جاری جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ طالبان کے خط کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ طالبان […]

  • دبئی میں’ ٹیلی فونک طبی امداد ‘ نے بچے کی جان بچالی

    دبئی میں’ ٹیلی فونک طبی امداد ‘ نے بچے کی جان بچالی دبئی:(ملت آن لائن) پولیس ایمرجنسی سیل اور ایمبولینس سروس نے ٹیلی فون پر ہی سانس کی بحالی کے لیے ’سی پی آر‘ کا عمل کروا کے ایک ماہ کے بچے کی جان بچالی۔ دبئی پولیس ایمرجنسی سیل کو موصول ہونے والی ٹیلی فونک […]

  • سعودی حکومت نے حج و عمرہ لاٹری کو فراڈ قرار دے دیا

    سعودی حکومت نے حج و عمرہ لاٹری کو فراڈ قرار دے دیا ریاض:(ملت آن لائن) عرب لیگ میں سعودیہ کے مستقل مندوب احمد عبدالعزیز قطان نے کہا ہے کہ مملکت نے مفت حج و عمرہ کی کوئی اسکیم کا اعلان نہیں کیا اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ […]

  • فلوریڈا کے اسکول

    فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کرنے والا کون ہے ؟

    فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کرنے والا کون ہے ؟ نیویارک:(ملت آن لائن) فلوریڈا حکام کا کہنا ہے کہ مارجوری اسٹون مین ڈگلس ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے 19 سالہ مبینہ حملہ آور نکولس کروز کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو اسی اسکول سے نکالا جانے والا سابق طالبعلم ہے۔ مبینہ ملزم […]