میکسکو:(ملت آن لائن) میکسیکو میں نئے صدر نے سابق صدر کے استعمال میں رہنے والا طیارہ نیلام کرنے کا اعلان کردیا، حکام کا کہنا ہے کہ صدارتی طیارے سمیت ساٹھ سرکاری طیارے فروخت کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں صدر بدلتے ہی تبدیلی آگئی ، میکسیکو کے نئے صدر آندریس مینوئل لوپیز اوبراڈور […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
میکسیکوکےنئے صدرکا سابق صدرکےزیراستعمال طیارہ نیلام کرنےکااعلان
-
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کیخلاف کرپشن کے مزید ثبوت، تیسرا مقدمہ درج
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کیخلاف کرپشن اور فراڈ کے مزید ثبوت سامنے آگئے، اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم کیخلاف تیسرا مقدمہ درج کرلیا، میکسیکو کے سابق صدر کے زیراستعمال طیارہ فروخت کے لئے پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور ان کی اہلیہ پر کرپشن کے الزامات کی بھرمار ہے، پولیس حکام […]
-
مجھےاسلام کی تبلیغ کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے،ڈاکٹرذاکرنائیک
کانگر:(ملت آن لائن) بھارت واپسی کے خواہشمند معروف اسلامی مبلغ ذاکر نائیک نے ملائیشیا میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھارتی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی اور انہیں اسلام دشمنوں کی جانب سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 53 سالہ ذاکر نائیک […]
-
فرانسیسی صدر کا حکومت مخالف مظاہرین سے مذاکرات کیلئے وزیراعظم کو ٹاسک
پیرس:(ملت آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے ملک بھر میں جاری حکومت مخالف مظاہرین سے مذاکرات کے لیے وزیراعظم کو ٹاسک دے دیا۔ حکومت کی جانب سے عائد ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج دارالحکومت پیرس تک پہنچ گیا جہاں گزشتہ روز مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران کئی […]
-
گروپ 20 اجلاس: ہزاروں افراد کا جی 20 سربراہوں کے خلاف احتجاج
بیونس آئرس:(ملت آن لائن) گروپ 20 ممالک کے سربراہی اجلاس کے پہلے روز ہزاروں افراد نے سربراہان مملکت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور عالمی رہنماؤں کی تصاویر بھی نذر آتش کیں۔ تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں دنیا کے امیر ترین ممالک کا […]
-
پولیوکاخاتمہ اب بھی بین الاقوامی ہنگامی صورتحال ہے،عالمی ادارہ صحت
لندن:(ملت آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پولیو کے مرض کے پھیلاؤ کو صحتِ عامہ کی ایمرجنسی قرار دینا چاہیے کیوں کہ ایک جانب جہاں اس کے مکمل خاتمے کی کوششیں کی جارہی ہیں تو دوسری جانب یہ کوششیں بے کار ہورہی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی بین الاقوامی ایمرجنسی کمیٹی کی […]