خبرنامہ انٹرنیشنل

پال بیا مسلسل ساتویں مرتبہ کیمرون کےصدرمنتخب

  • یووانڈے ۔(ملت آن لائن) کیمرون کے صدر پال بیِا نے مسلسل ساتویں مرتبہ صدر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کیمرون کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو ہونے والے الیکشن میں پال بیا نے 71.3 فیصد ووٹ حاصل کئے اور اب وہ مزید سات برس کے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران

    امریکا روس اور چین پر دباؤ ڈالنے کے لئے اپنے جوہری اسلحے میں اضافہ کرے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن ۔(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک روس اور چین پر دباؤ ڈالنے کے لیے اپنے جوہری اسلحے میں اضافہ کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدر نے روس پر ایک بار پھر الزام لگایا کہ اس نے 1987ء میں […]

  • بھارت، الٰہ آباد کے بعد شملہ کا نام تبدیل کرنے کی تیاری

    نئی دہلی۔(ملت آن لائن) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی مقامی حکومت نے کے دارالحکومت شملہ کا نام تبدیل کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر نے شملہ میں منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انگریزوں کی حکومت سے قبل شملہ […]

  • افغانستان میں دھماکا، بچوں اور عورتوں سمیت 11 شہری ہلاک

    کابل: افغانستان میں شدت پسندوں نے دہشت گرد کارروائیاں تیز کردیں، دھماکے کے نتیجے میں بچوں اور عورتوں سمیت 11 عام شہری ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں ایک جانب پارلیمانی انتخابات جاری ہیں تو دوسری طرف عسکریت پسندوں نے اپنی دہشت گرد کارروائیوں میں اٖضافہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

  • اسرائیل نے فلسطینی گاؤں مسمار کرنے کا فیصلہ ملتوی کردیا

    خان الاحمر: (ملت آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینی بدوی گاؤں کی مسماری کا منصوبہ روک دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اس معاملے پر اسرائیل کو دنیا بھر سے مذمت کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ یہ اقدام […]

  • ملائشیا کے سابق نائب وزیراعظم احمد زاہد حامدی پر ٹھیکوں کے عوض رشوت لینے اور منی لانڈرنگ سمیت 25 جرائم کاالزام

    کوالالمپور ۔ (ملت آن لائن) ملائشیا کی حزب اختلاف کے رہنما اور سابق نائب وزیراعظم احمد زاہد حامدی پر ٹھیکوں کے عوض رشوت لینے اور منی لانڈرنگ سمیت 25 جرائم کے الزام میں باضابطہ طور پر مقدمہ چلایا جا ئے گا جبکہ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے قریبی اتحادی65 سالہ احمد زاہد حامدی نے کہا […]