خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں حملے کئے جائیں گے، فرانسیسی صدر

  • شام میں حملے کئے

    شام میں حملے کئے جائیں گے، فرانسیسی صدر پیرس؛ (ملت آن لائن) فرانس کے صدر ایمانویل ماکرون نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد سامنے آنے پر شام میں ان مقامات کو نشانہ بنایا جائے گا جہاں سے یہ کیمیائی حملے کئے گئے […]

  • امریکی ثالثی قبول

    امریکی ثالثی قبول نہیں کریں گے، فلسطین

    امریکی ثالثی قبول نہیں کریں گے، فلسطین ماسکو(ملت آن لائن) فلسطین کے صدر محمود عباس نے ہے کہ مشرق وسطی مذاکرات کے بعد امریکا کی ثالثی کو قبول نہیں کریں گے۔محمود عباس نے رْوسی دارالحکومت ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ وہ مشرق وسطی کے مسائل کے حل […]

  • سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دست بردار

    سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دست بردار برسلز:(ملت آن لائن) سعودی عرب نے بیلجیم کی سب سے بڑی جامع مسجد کا انتظام میزبان ملک بیلجئم کے حوالے کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ ’’العربیہ‘‘ کے مطابق مسجد الکبیر بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد ہے، اس کی تعمیر کے […]

  • مصر، سیناء

    مصر، سیناء میں فورسز کے آپریشن میں 38 جنگجو ہلاک ،500 گرفتار

    مصر، سیناء میں فورسز کے آپریشن میں 38 جنگجو ہلاک ،500 گرفتار قاہرہ:(ملت آن لائن) مصر کی سکیورٹی فورسز نے جزیرہ نما سیناء میں جاری بڑی کارروائی میں 38 جنگجوؤں کو ہلاک اور پانچ سو سے زیادہ جنگجوؤں اور مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصری فوج نے گزشتہ روز […]

  • شام میں امریکی

    شام میں امریکی کارروائی حماقت ہوگی، روس

    شام میں امریکی کارروائی حماقت ہوگی، روس ماسکو(ملت آن لائن) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی طرف سے شام میں یک طرفہ طورپر کی گئی کوئی بھی خطرناک کارروائی شام کی وحدت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں اپنے بیلجین ہم منصب ڈیڈیہ رینڈیرز […]

  • ریاستی معاملات

    ریاستی معاملات میں مداخلت، جنوبی کوریا کی سابق صدر کی دوست کو 20 برس قید

    ریاستی معاملات میں مداخلت، جنوبی کوریا کی سابق صدر کی دوست کو 20 برس قید سیؤل: (ملت آن لائن) جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیون ہائی کی دوست چوئی سون سِل کو ریاستی معاملات میں مداخلت، رشوت اور بدعنوانی کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دارالحکومت سیؤل کی ایک […]