خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب: عبایہ کی پابندی ختم ہونیوالی ہے؟

  • سعودی عرب

    سعودی عرب: عبایہ کی پابندی ختم ہونیوالی ہے؟ ریاض (ملت آن لائن)سعودی عرب میں ممتاز عالم دین نے خواتین کیلئے عبایہ کی پابندی کو غیر ضروری قر ار دے کر ملک میں تبدیلی کی نئی لہر کا اشارہ دیدیا ۔سعودی عرب کی ریاستی سرپرستی میں قائم مجلس ہیئت الکبار العلماء (Council of Senior Scholars) کے […]

  • سعودی عرب

    سعودی عرب: شہزادوں کی جیل بننے والا ہوٹل کھول دیا گیا

    سعودی عرب :شہزادوں کی جیل بننے والا ہوٹل کھول دیا گیا ریاض (ملت آن لائن) سعودی عرب میں گرفتار شہزادوں کی پرتعیش جیل بننے والا ہوٹل کھول دیا گیا، پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر کے مطابق 56 افراد ابھی تک حراست ہیں جنہیں کہیں اور منتقل کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں تین ماہ تک […]

  • روسی ایئر

    روسی ایئرلائنز کا مسافر بردارطیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت تمام 71 افراد ہلاک

    روسی ایئرلائنز کا مسافر بردارطیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت تمام 71 افراد ہلاک ماسکو: (ملت آن لائن) روسی ائیرلائن کا مسافر بردار طیارہ ماسکو کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے ارکان سمیت 71 افراد سوار تھے۔ حکام نے تمام افراد مردہ قرار دے دیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ فنی […]

  • مودی دور میں گروہی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ

    مودی دور میں گروہی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ لاہور:(ملت آن لائن) مودی کے دور اقتدار میں بھارت میں گروہی تشدد کے واقعات میں اضا فہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سن 2014 سے 2017 کے درمیان گروہی تشدد 28فی صد بڑھا ہے۔ بھارت کی ایک صحافتی ویب سائٹ نے […]

  • فرانسیسی صدر

    فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

    فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ پیرس(ملت آن لائن)فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپوتین سے شام میں نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری اور مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر کی طرف سے […]

  • اٹلی میں دس

    اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

    اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور روم(ملت آن لائن)اٹلی میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرزنے کہاہے کہ ملک بھر میں کم از کم دس ہزار بے گھر تارکین وطن ایسے ہیں جو کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں،دوسری جانب یورپ میں مہاجرین کی […]