خبرنامہ انٹرنیشنل

خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

  • خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے نئی دہلی (ملت آن لائن)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اردن کے راستے فلسطین کے دورے پر روانہ ہوگئے،کسی بھارتی وزیر اعظم کا فلسطین کا یہ پہلا دورہ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس دورے کو کئی لحاظ سے نہایت اہم قرار دیا جا […]

  • شام نے اسرائیلی جنگی

    شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا ، اسرائیل کی تصدیق

    شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا ، اسرائیل کی تصدیق تل ابيب:(ملت آن لائن) اسرائیل کا کہنا ہے کہ شام کی سرکاری افواج نے ہمارا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ شامی افواج کی جانب سے […]

  • مصر میں بچوں

    مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

    مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف قاہرہ:(ملت آن لائن) مصر میں ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔انکشاف ہوا ہے کہ مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کی جارہی ہے اور ایک ویب سائٹ پر اشتہار میں واضح […]

  • سینا، مصری افواج کی شدت پسندوں کے خلاف نئی کارروائی

    سینا، مصری افواج کی شدت پسندوں کے خلاف نئی کارروائی قاہرہ (ملت آن لائن) مصر کی افواج نے سینا میں عسکریت پسندوں کا صفایا کرنے کے لئے نئی کارروائی کا آغاز کیا ہے ۔امریکی خبررساں ادارے نے مصر کے فوجی ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ ملک بھر میں دہشت گرد، جرائم پیشہ عناصر اور […]

  • امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، سیکڑوں پروازیں منسوخ

    امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، سیکڑوں پروازیں منسوخ نیویارک: (ملت آن لائن) امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد ہوگیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں، شکاگو، ڈیٹرائٹ، نیویارک میں اسکول بند کر دیئے گئے۔ برفانی طوفان کے باعث امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں نو انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ […]

  • افغان صدر نے 7 اعلیٰ فوجی افسر معطل، 164 جرنیل ریٹائر کر دیے

    افغان صدر نے 7 اعلیٰ فوجی افسر معطل، 164 جرنیل ریٹائر کر دیے کابل:(ملت آن لائن) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں حملوں کی تعداد میں بتدریج اضافے کی وجہ سے 2 جرنیلوں سمیت 7 اعلیٰ سطحی فوجی حکام کو معطل اور 164 جرنیلوں کو ریٹائر کر دیا۔ صدارتی محل کے ترجمان […]