خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی مداخلت کی تحقیقات: ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا

  • روسی مداخلت کی تحقیقات: ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے انتخابات کے دوران روسی مداخلت کی تحقیقات سے متعلق ڈیموکریٹ ارکان کا تیار کردہ میمو پبلک کرنے سے روک دیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ میمو میں حساس اور […]

  • بابری مسجد کوشہید کرنے والے سکھ کا قبول اسلام، 90 مساجد بنا ڈالیں

    بابری مسجد کوشہید کرنے والے سکھ کا قبول اسلام، 90 مساجد بنا ڈالیں نئی دہلی :(ملت آن لائن) بابری مسجد کی شہادت کیلئے پہلی کُدال چلانے والے بلوائی بلبیر سنگھ نے واقعے کے صرف چھ ماہ بعد ہی اسلام قبول کرلیا تھا، وہ نوے سے زائد مساجد تعمیر کرا چکا ہے، اس کےعلاوہ دیگر27بلوائی بھی […]

  • بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن پاکستان کےلیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن پاکستان کےلیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار نئی دلی:(ملت آن لائن) بھارتی پولیس نے پاکستانی کے انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کےلیے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے اور اسے انتہائی خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں بھارتی فضائیہ کے ایک گروپ کیپٹن کو حراست میں لینے کا دعویٰ […]

  • چین افریقہ کا سب سے قابل

    چین افریقہ کا سب سے قابل اعتماد اسٹریٹجک پارٹنر بننے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ

    چین افریقہ کا سب سے قابل اعتماد اسٹریٹجک پارٹنر بننے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ بیجنگ(ملت آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے افریقہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چین کا دورہ کرنے والے افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین موسی فاکی مہامت کے ہمراہ چین افریقی یونین […]

  • شاہ سلمان جنادریہ

    شاہ سلمان جنادریہ میلے میں شاہ عبدالعزیز آل سعود کو دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے

    شاہ سلمان جنادریہ میلے میں شاہ عبدالعزیز آل سعود کو دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے جدہ (ملت آن لائن) سعودی عرب میں 32 ویں جنادریہ میلے کے موقع پر اْس وقت انتہائی جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جب مملکت کے فرماں روا شاہ سلمان اپنے سامنے سعودی مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کو […]

  • برطانوی پارلیمنٹ میں ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی طور پر ہراساں کیاجاتا ہے

    برطانوی پارلیمنٹ میں ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی طور پر ہراساں کیاجاتا ہے لندن:(ملت آن لائن) برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس جنسی ہراسانی اور غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔ جمعرات کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ […]