خبرنامہ انٹرنیشنل

صدر ٹرمپ کی تارکین وطن کو امریکا داخلے سے روکنے کیلئے سرحد پر فوج بھجوانے اور میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد کو بند کر نے کی دھمکی

  • صدر ٹرمپ کا شام

    واشنگٹن۔(ملت آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو امریکا داخلے سے روکنے کے لئے سرحد پر فوج بھجوانے اور میکسیکو کے ساتھ اپنی جنوبی سرحد کو بند کر دینے کی دھمکی دی ہے۔امریکا کی میکسیکو کے ساتھ سرحد2,000 میل طویل ہے جہاں سے ہزاروں افراد روزانہ آر پار ہوتے ہیں جبکہ […]

  • ترک پولیس کی استنبول میں سعودی قونصلیٹ کی دوسری مرتبہ تلاشی

    استنبول۔(ملت آن لائن) ترکی کی پولیس نے استنبول میں سعودی قونصلیٹ کی دوسری مرتبہ معائنہ اور تلاشی لینے کے بعد سعودی صحافی جمال خشوگی کی ممکنہ باقیات کی تلاش وسیع کرتے ہوئے استنبول کے گرد جنگل اور بحرہ مرمرا کے قریبی ایک شہر کو چھاننا شروع کر دیا ہے۔ترکی کے حکام کے مطابق سعودی قونصلیٹ […]

  • لو جہاد کا کوئی ثبوت نہیں، بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی

    نئی دہلی ۔ (ملت آن لائن) بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے اس دلیل کے ساتھ کہ اسے مبینہ ’’لو جہاد‘‘ کے نام پر جبراً مذہب تبدیل کرانے کے کسی الزام کا کوئی ثبوت نہیں ملا، اس معاملے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کے لیے قائم نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی […]

  • عالمی طاقتوں کا شرکت سے انکار، سعودی سرمایہ کاری کانفرنس خطرے میں پڑ گئی

    پیرس: استنبول میں سعودی قونصل خانے سے لاپتہ ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے نے عالمی منظر نامے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور اسی وجہ سعودی عرب پر بین الاقوامی دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحافی کی گمشدگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ ریاض […]

  • Putin says

    جوہری ہتھیار صرف دفاع میں استعمال کیے جائیں گے، روسی صدر

    ماسکو ۔ (ملت آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صرف اس صورت میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گی جب دشمن میزائل حملہ کرے گا۔ روسی شہر سوچی میں صحافیوں سے گفتگو میں پیوٹن نے کہا کہ وہ دفاعی طور پر ہی ان ہتھیاروں کا استعمال کریں گے۔ انہوں […]

  • یورپی کمیشن کی سربراہی کیلئے جرمن امیدوار کی حمایت کریں گے، ہنگری

    بڈاپسٹ ۔ (ملت آن لائن) ہنگری کے وزیراعظم وکٹوراوربان نے کہا ہے کہ وہ یورپی کمیشن کے منصب صدارت کے لیے جرمن سیاستدان مانفریڈ ویبر کی حمایت کریں گے۔ ویبر یورپی پارلیمنٹ میں سینٹر رائٹ نظریات کی حامل سیاسی جماعت یورپی پیپلز پارٹی کے لیڈر بھی ہیں۔ اگلے برس یورپی کمیشن کے موجودہ صدر ڑاں […]