خبرنامہ انٹرنیشنل

دبئی ’دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ‘ کا اعزازبرقراررکھنے میں کامیاب

  • دبئی ’دنیا کا

    دبئی ’دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ‘ کا اعزازبرقراررکھنے میں کامیاب دبئی :(ملت آن لائن) گزشتہ چار سال کی طرح سنہ 2017 میں بھی دبئی ایئرپورٹ دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے کا لقب حاصل کرنے میں کامیاب رہا‘ گزشتہ سال 88.2 ملین مسافروں نے اس ہوائی اڈے سے سفر کیا۔ دبئی کے ہوائی اڈے سال […]

  • امریکا میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں‘ دو ہلاک‘ 116 زخمی

    امریکا میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں‘ دو ہلاک‘ 116 زخمی کولمبیا:(ملت آن لائن) امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسافر ٹرین غلط ٹریک پر آنے کے سبب پہلے سے کھڑی دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی‘ تصادم کے باعث ٹرین عملے کے د و افراد ہلاک جبکہ 116 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسافر […]

  • اسلامی اسکالر

    اسلامی اسکالرطارق رمضان پر جنسی ہراسگی کے الزام میں فرد جرم عائد

    اسلامی اسکالرطارق رمضان پر جنسی ہراسگی کے الزام میں فرد جرم عائد پیرس:(ملت آن لائن) آکسفورڈ یونیورسٹی میں کلیہ اسلامی اور شعبہ عصر حاضر کے مذاہب کے پروفیسر، معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان پر خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ دو خواتین کو جنسی طور […]

  • دبئی، ملازمین کو بہترین تنخواہ اور پُرکشش مراعات دینے والا شہر

    دبئی، ملازمین کو بہترین تنخواہ اور پُرکشش مراعات دینے والا شہر دبئی :(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ترقی کے مواقع اور بہترین رہائشی سہولیات کے باعث ملازمین کی جنت بن چکا ہے جہاں ملازمت کے لیے دنیا بھر سے لوگ کھینچے چلے آتے ہیں۔ یوں تو متحدہ عرب امارات کے دیگر شہر جیسے […]

  • تائیوان میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی

    تائیوان میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی تائی پے:(ملت آن لائن) تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔ تائیوان کے شہر ووالین میں زلزلے کے باعث 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد […]

  • اسرائیل فلسطین

    اسرائیل فلسطین دوریاستی حل فوری ممکن نہیں، اقوام متحدہ

    اسرائیل فلسطین دوریاستی حل فوری ممکن نہیں، اقوام متحدہ نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔ غزہ کی انسانی ضرورتیں اور معاشی صورت حال بدتر ہوچکی ہے، عین ممکن ہے […]