خبرنامہ انٹرنیشنل

شامی اور روسی فوج کی بمباری سے 53 شہری جاں بحق

  • شامی اور روسی فوج کی بمباری سے 53 شہری جاں بحق دمشق / انقرہ / نیویارک:(ملت آن لائن) شام کے شمالی علاقے غوطہ میں صدر بشارالاسد کی حامی اور روسی فوج کی جاری بمباری سے مزید 53 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فضائی حملوں میں وسیع تر جانی ومالی نقصانات کی اطلاعات موصول […]

  • امریکی فوج نے

    امریکی فوج نے افغانستان کے شمالی علاقے میں طالبان کے خلاف فضائی حملے شروع کردیے

    امریکی فوج نے افغانستان کے شمالی علاقے میں طالبان کے خلاف فضائی حملے شروع کردیے کابل / واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے افغانستان کے شمالی حصے میں طالبان کے خلاف فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے امریکی فوج کے ایک بیان کے مطابق امریکی فورسز نے افغانستان کے شمال مشرقی حصے میں طالبان […]

  • چینی

    چینی باشندے کا قتل، چین کا ملزموں کو فوری کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

    چینی باشندے کا قتل، چین کا ملزموں کو فوری کٹہرے میں لانے کا مطالبہ بیجنگ/ کراچی:(ملت آن لائن) چین نے کراچی میں اپنے شہری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزموں کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کامطالبہ کیا ہے۔ بیجنگ میں چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے پریس بریفنگ […]

  • سلامتی کونسل اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر ہونی چاہئیں، ملیحہ لودھی

    سلامتی کونسل اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر ہونی چاہئیں، ملیحہ لودھی نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر موثر اور شفاف اندازمیں ہونی چاہئیں۔ پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ انتخابات جمہوریت کا لازمی […]

  • مالدیپ میں سیاسی بحران: فوج نے پارلیمنٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

    مالدیپ میں سیاسی بحران: فوج نے پارلیمنٹ کا کنٹرول سنبھال لیا مالے:(ملت آن لائن) مالدیپ کی حکومت کی جانب سے گرفتار اپوزیشن رہنماؤں کو آزاد کرنے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے بعد سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ صدر عبداللہ یامین کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پارلیمنٹ کو غیر معینہ مدت […]

  • شام: کرد جنگجوؤں سے جھڑپ میں 8 ترک فوجی مارے گئے

    شام: کرد جنگجوؤں سے جھڑپ میں 8 ترک فوجی مارے گئے لاہور:(ملت آن لائن)شام میں برسرپیکار کرد جنگجوؤں نے ترکی کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا جس کے بعد ترکی نے کہا ہے کہ وہ اس کا بدلہ ضرور لے گا۔ ترکی نے تقریباً دو ہفتے قبل ترک سرحد سے متصل شامی سرحدی علاقے عفرین […]