خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا امن مخالف سمت پر بھاگنے کی کوشش نہ کرے، چین

  • امریکا امن مخالف

    امریکا امن مخالف سمت پر بھاگنے کی کوشش نہ کرے، چین کراچی:(ملت آن لائن) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرد جنگ کی ذہنیت سے باہر آجائے اور امن مخالف سمت میں بھاگنے کی کوشش نہ کرے۔ خیال رہے کہ امریکا نے 2 روز قبل اپنی نئی جوہری پالیسی کا اعلان کیا […]

  • متحدہ عرب امارات

    متحدہ عرب امارات میں ورک ویزا کیلئے نئے قانون کا اطلاق

    متحدہ عرب امارات میں ورک ویزا کیلئے نئے قانون کا اطلاق دبئی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارا ت میں ورک ویزا کے حصول کے لئے نئے قانون کا اطلاق آج سے ہوگیا ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں ورک ویزا حاصل کرنے والے خواہشمند افراد ​کو اپنے ملک کی پولیس […]

  • جمہوری انڈیکس

    جمہوری انڈیکس میں بھارت 42ویں نمبر پر آگیا

    جمہوری انڈیکس میں بھارت 42ویں نمبر پر آگیا لاہور:(ملت آن لائن) خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت قرار دینے والا بھارت سالانہ جمہوری انڈیکس میں تنزلی کا شکار ہے اور اس کا نمبر اب 42واں ہو گیا ہے۔ سروے میں دنیا کے صرف 19 ملکوں کو مکمل جمہوری ملک قرار دیا گیا ہے […]

  • پاکستان طالبان کے خلاف کارروائی کرے: افغان صدر

    پاکستان طالبان کے خلاف کارروائی کرے: افغان صدر کابل: (ملت آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان طالبان کے خلاف کارروائی کرے۔ قوم سے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں افغان صدر نے کہا کہ کابل کے لیے ایک نیا سکیورٹی منصوبہ پیش کیا جا رہا ہے۔ افغان صدر […]

  • کوئی ملک

    کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے: عرب لیگ

    کوئی ملک القدس میں سفارتی مشن قائم نہ کرے: عرب لیگ قاہرہ: (ملت آن لائن) عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی 1980 میں منظور کی گئی قرارداد 478 پر عمل کرتے ہوئے بیت المقدس شہر میں سفارتی مشن قائم کرنے سے احتراز کریں۔ قاہرہ […]

  • حجاب

    حجاب نہ اوڑھنے پر 29 ایرانی خواتین گرفتار

    حجاب نہ اوڑھنے پر 29 ایرانی خواتین گرفتار تہران: (ملت آن لائن) ایران میں سر ڈھانپنے کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے کے دوران دارالحکومت تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں سے عوامی مقامات پر حجاب نہ کرنے […]